سیّدنا فضیل ابن نعمان رضی اللہ عنہ
انصاری۔خیبر میں شہید ہوئے ۔ہمیں عبیداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے ان انصارکے نام میں جوخاندان بنی سلمہ سے خیبرمیں شہید ہوئے لکھاہے کہ بشربن برأبن معرورزہرسے شہیدہوئے اورفضیل بن نعمان بھی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔اورابوعمرنے ان کا تذکرہ اس طرح لکھاہےفضیل بن نعمان انصاری سلمی خیبرمیں شہیدہوئے۔ان کا تذکرہ ابن اسحاق نے لکھاہے۔محمد بن سعد نے بھی ایساہی بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد...