شیخ بدر الدین سلیمان رحمۃ اللہ علیہ
شیخ المشائخ طریقت آفتابِ عالم حقیقت شیخ بدر الملۃ والدین سلیمان ہیں جو علم تقوی کے ساتھ مشہور اور مشائخ کبار کے اوصاف کے ساتھ موصوف تھے۔ شیخ شیوخ العالم کے انتقال کے بعد جناب شیخ شیوخ العالم فرید الحق والدین اپنے والد کے سجادہ پر باتفاق راے تمام بھائیوں اور ان اہل ارادت کے جو وہاں حاضر و موجود بیٹھے تھے اور اس مقام کو نور حضور حضور سے منور و روشن کیا۔ کیونکہ آپ ہی الولد سر ل...