محمود دمشقی
محمود[1]بن عابد بن حسین صرخدی الاصل دمشقی المسکن:تاج الدین لقب تھا،فاضل یگانہ،شاعر یکتا تھے۔شہر صرخد میں جو شام میں واقع ہے،۵۸۲ھ کو پیدا ہوئے اوف فقہ محمود حصیری سے حاصل کی۔ 1۔ محمود بن عابد بن حسین بن محمد بن علی جمال الدین ابو الثناء تمیمی،مصنف ’’تشنیف الاسماع‘‘ وفات دمشق ۲۷۴ھ ’’معجم المؤلفین‘‘ حدائق الحنفیہ...