سیّدناعدی ابن عبدبن سواءہ رضی اللہ عنہ
بن قاطع بن جری بن عوف بن مالک بن سود بن تدیل بن جشم بن جذام جذامی ہیں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدہوکرآئے تھے۔اس کوابن کلبی نے بیان کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...
بن قاطع بن جری بن عوف بن مالک بن سود بن تدیل بن جشم بن جذام جذامی ہیں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدہوکرآئے تھے۔اس کوابن کلبی نے بیان کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...
یہ عامربن ذہل بن ثعلبہ بن عکایہ کی اولاد میں ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد ہوکر اپنے اوراپنے اعزاکے اسلام (کی خبرلے کر)آئےتھےاورانھوں نے بسبب کسی خوف کے امان کاسوال کیاپس رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے ان کوایک خط لکھ دیاتھا۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...
حجازی ہیں ان کی (روایت کردہ)حدیث میں اختلاف ہے ان سے عبداللہ بن ابی سفیان نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اطراف مدینہ میں ایک ایک بریدمویشیوں کی چراگاہ بنائی تھی کہ اس کے درخت کے پتے نہ جھاڑے جائیں سواایک لکڑی کے جس سے اونٹ ہانکے جاتے ہیں اورکوئی چیزکاٹی نہ جائے ان سے عبدالرحمن بن حرملہ نے روایت کی ہے کہ انھوں نے قبیلہ جذام میں سے ایک شخص کوبیان کرتےہوئے سناانھوں نے ایک شخص سے نقل کیاجن کولوگ عدی بن زی...
ابوزغباءکانام سنان بن سبیع بن ثعلبہ بن ربیعہ بن زہرہ بن ہذیل بن سعدبن عدی بن کاہل بن نصربن مالک بن غطفان بن قیس بن جہینہ جہنی ہیں یہ انصارکے خاندان بنی مالک بن نجار کے حلیف تھے غزوۂ بدر اوراحداورخندق اورتمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے یہ وہی شخص ہیں کہ جنھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بسبس بن عمروکے ساتھ واقعہ بدر میں ابوسفیان کے قافلہ کی تجسس میں بھیجاتھا۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...
بن سواءہ بن جشم بن سعد جشمی ہیں محمد کے والدتھےیہ عدی ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے زمانہ جاہلیت میں اپنے لڑکے کانام محمدرکھاتھا۔مگرمیں نہیں جانتاہوں۔یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے زمانے میں زندہ تھے یانہیں ہم نے ان کے بیٹے محمدکے نام میں ان کوذکرکیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے ایساہی لکھاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ ان کے اسلام میں اختلاف کیا گیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...
ہیں۔ہم کو ابوالحسن یعنی علی بن احمدبن علی بن ہیل طبیب بغدادی نے جوموصل میں فروکش تھےخبردی وہ کہتےتھے ہم کوابوالقاسم یعنی اسمعیل بن احمد بن عمربن اشعب نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کوابومحمدیعنی عبدالعزیز بن احمد کنانی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کو ابومحمد یعنی عبدالرحمن بن عثمان بن ابی نصر اورابوالقاسم تمام بن محمدرازی اورابونصر یعنی محمدبن احمدبن ہارون نے جوابن جندی کے لقب سے ملقب تھےاورابوالقاسم یعنی عبدالرحمن بن حسن بن ابی العقب نے اورابوب...
تیمی ہیں ان کواسماعیلی نے بیان کیاہے ان سے وازع بن نافع نے انھوں نے ابوسلمہ سے انھوں نے عدی تیمی سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت رذیل آدمیوں پر قائم ہوگی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...
ہم کواسمعیل وغیرہ نے اپنی سندوں کومحمدبن عیسیٰ تک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے ابن عمرنے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے سفیان نے عبداللہ بن ابی بکر بن محمدبن عمروبن حزم سے انھوں نے اپنے والدسے انھوں نے ابوالبداح بن عدی سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عام رغبت کے واسطےاجازت دے دی تھی کہ ایک دن تیراندازی کیاکرو اورایک دن اس کوموقوف رکھاکرو۔اسی طرح اس کو ابن عبینہ نے روایت کیاہے اوراس کومالک ...
ہم کوعبیداللہ بن احمد بن علی وغیرہ اورلوگوں نے اپنی سند کوابوعیسیٰ ترمذی تک پہنچاکر خبردی وہ کہتے تھے ہم سے حسن بن احمدبن ابوشعیب حرانی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے محمد بن سلمہ حرانی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے محمد بن اسحاق نے ابونصرسے انھوں نے یاذان سےجوام ہانی کے غلام تھےانھوں نے عبداللہ بن عباس سے انھوں نے تمیم داری سے آیت یاایھاالذین آمنوالشہادۃ بینکم اذا حضراحدکم الموت حین الوصیتہ الثنانکی نسبت نقل کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے لوگ اس آ...
بن قطن بن عبداللہ بن سعد بن وائل عکلی ہیں اس کو ابن قانع نے اپنی سند کے ساتھ مستنیربن عبداللہ بن عداس نے نقل کرکے بیان کیاہے کہ عداس اورخزیمہ جوعاصم کے بیٹےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد میں آئے تھے ان کوابن دباغ اندلسی نےبیان کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)...