متفرق  

حضرت سیدنا قاسم بن محمد

حضرت سیدنا قاسم بن محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہما نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت قاسم بن محمد بن سیدناابوبکرصدیق رضی اللہ عنہم۔ آپ امیرالمؤمنین خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پوتے تھے۔ تاریخِ ولادت: خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد مبارک میں شاہِ فارس "یزدجرد" کی تین بیٹیاں مالِ غنیمت میں آئیں۔ جن میں سے شہر بانو، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عقد میں آئیں، جن  س...

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی رحمۃ  اللہ علیہ   نام ونسب:آپکا  اصل  نام محمد باقی المعروف خواجہ محمد باقی باللہ بن قاضی عبدالسلام بن قاضی عبداللہ بن قاضی اجر (علیہم الرحمہ  )ہے۔ تاریخِ ولادت:آپکی ولادت با سعادت ۵/ذوالحجہ ۹۷۱ھ بمطابق ۱۵/جولائی ۱۵۶۴ء کو کابل (افغانستان) میں ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم:آپ نے ابتدائی تعلیم  اپنے وقت کے جید عالم مولانا محمد صادق حلوائی سے حاصل کی،اور مزید تعلیم کاسلسلہ بھی آپ سے ہی ...

حضرت شیخ سید محمد خالد بن محمد مکی کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ سید محمد خالد بن محمد مکی کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم حضرت شیخ سید محمد خالد بن محمد مکی کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (دمشق ، شام) بروز جمعۃ المبارک 26 جمادی الاخریٰ 1438ہجری بمطابق 24 مارچ 2017ء رات میں مدینہ طیبہ میں انتقال فرماگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

مفتی محمد حسن حقانی

مفتی محمد حسن حقانی  رحمۃ اللہ علیہ   نام ونسب:  اسمِ گرامی:مفتی محمد حسن حقانی اشرفی۔والد کااسمِ گرامی:مفتیِ اعظم آگرہ مفتی عبدالحفیظ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مفتی حسن حقانی بن مفتی عبدالحفیظ حقانی بن مولانا عبدالمجید آنولوی  بن شیخ عبدالکریم بن شیخ عبداللہ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہ دسمبر  1930ء /1949ھ کو "ٹانڈہ "ضلع فیض آباد یوپی ا نڈیا میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم وت...

حضرت خلیل الرحمن بہاری

مولانا خلیل الرحمن صاحب بہاری﷫ (بہار) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولاناخلیل الرحمن صاحب ﷫، آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نے اجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا خلیل الرحمن صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی محمد خلیل الرحمن صاحب بہاری ﷫، مدرس مدرسہ عربیہ مدراس،عالم واعظ مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) ...

حضرت علامہ شیخ احمد الشمس القادری

حضرت علامہ شیخ احمد الشمس القادری  رحمۃ اللہ علیہ       نام ونسب: اسمِ گرامی:شیخ احمدالشمس۔کنیت:ابولعباس۔لقب: المالکی،الشنقیطی۔ آپ کا سلسلۂ نسب قبیلہ اداوالحاج سے ملتا ہے جن کی خاندانی  نسبت قبیلۂ انصار سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1240ھ کومراکش میں ہوئی۔ تحصیلِ علم : آپ سیدی محمد مصطفٰی ماء العینین قدس سرہ العزیز کے شاگرد و مرید اور خلیفہ  و اماد تھے۔  1279ھ میں ہجرت فرما کر مدی...

حضرت ابو عبداللہ محمد داستانی

حضرت ابو عبداللہ محمد داستانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسم گرامی محمد بن علی داستانی تھا۔ لقب شیخ المشائخ پایا۔ آپ کی نسبت تین واسطوں سے شیخ عمر بسطامی جو حضرت شیخ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے خواہر زادہ اور خلیفہ تھے سے ملتی ہے۔ حضرت ابوالحسن خرقانی کے احباب میں سے تھے۔ ظاہری اور باطنی علوم میں ماہر تھے۔ شیریں کلام اور خوش بیان تھے۔حضرت داتا گنج بخش﷫ اپنی کتاب کشف المحجوب میں لکھتے ہیں کہ میں نے حضرت شیخ ہیتی سے جو آپ کے احباب میں سے تھے۔...

حضرت شیخ محب اللہ صدیقی صدرپوری

  حضرت شیخ ابو سعید کے تیسرے خلیفہ حضرت شیخ  محب اللہ صدیقی صدر پوری تھے۔ جنکا  شمار اکابر خلفاء میں ہوتا ہے۔ صاحب مراۃ الاسرار لکھتےہیں کہ جب حضرت شیخ محب اللہ قدس سرہٗ علوم عقلی ونقلی سے فارغ ہوئے  تو  آپکے دل میں طلب  حق کا درد پیدا ہوا چنانچہ آپ نے وقت کے اکثر بزرگوں سے ملاقات کی  لیکن تشفی نہ ہوئی۔ اسکے بعد آپ نے دہلی جاکر  حضرت خواجہ  قطب الدین  بختیار کاکی قدس سرہٗ کےآستانہ  پراستخارہ...