ابومسعود رضی اللہ عنہ
ابومسعودغیرمنسوب ہیں،ابوبکربن ابوعلی نے ان کاذکرکیاہے،اگریہ بدری نہیں ہیں،تولازماًکوئی اورآدمی ہیں،محمدبن اسحاق المیبی نے محمدبن فلیح سے،انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے،انہوں نے زہری سےبنوحارث بن خزرج میں سےابومسعودبن عمروبن ثعلبہ کاذکرکیاہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ابن اثیرلکھتےہیں کہ ابوموسیٰ نےابومسعودکو،ابومسعودبدری کے علاوہ کوئی اورآدمی فرض کیاہےلیکن میراظنِ غالب یہ ہےکہ یہ وہی ہیں،کیونکہ ابومسعودبدری...