حضرت مالک
حضرت مالک...
حضرت مالک...
حضرت غالب...
حضرت کلاب...
حضرت کعب...
حضرت شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: محمد بن عبد الستار بن محمد کردری عمادی۔ کنیت: ابو الوجد ۔لقب:شمس الائمہ تھا۔ تایخِ ولادت:آپ علیہ الرحمہ 18 ذو القعدہ559 ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: شمس الائمہ کردری رحمۃ اللہ علیہ نے علمِ ادب پہلے ناصر الدین مطرزی صاحب پڑھا۔شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری سے فقہ پڑھا،حدیث کوسنااور دیگر اساتذہ سے مختلف علوم فنون حاصل کئے۔حسن بن منصور قاضی خان اور صاحبِ ہدایہ علی بن ابی بک...
حضرت سید ابراہیم بن محمد دمشقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سید ابراہیم بن محمد بن محمد کمال الدین بن محمد بن حسین بن محمد بن حمزہ دمشقی: آپ کا نسب پیغمبر خدا کی طرف منتہیٰ ہوتا ہے اور اپنے اسلاف کی طرح ابن حمزہ کی کنیت سے معروف تھے۔اپنے زمانہ کےعلامہ،محدث،نحوی،اعلام محدثین اور علمائ جبذہ میں سے حرانی الاصل تھے۔دمشق میں سہ شنبہ کی رات کو مابین مغرب عشاءکے ۵ ماہ ذی القعدہ ۱۰۵۴ھ کو پ...
آپ سید راجی حامد شاہ کے مرید اور خلیفہ ہیں آپ کو کئی بار حضرت خضر علیہ اسلام کی صحبت بھی نصیب ہوئی اور آپ نے حضرت معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ سے بھی روحانی فیض پایا تھا یہ بات پایۂ ثبوت تک پہنچی ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین نے آپ کو باطنی طور پر حضرت خضر علیہ اسلام کے حوالے کر دیا تھا ہندی زبان کا یہ شعر معارج الولایت میں بھی ملتا ہے اور شرح الحروف العالیات میں بھی پایا جاتا ہے۔ جُگ جُگ عمر جو حضرت خواجی حضرت نبی رسول ...
آپ حضرت سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید بھی تھے اور خلیفہ بھی تھے جب سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ سفرِ حج پر روانہ ہوئے تو آپ بھی اُن کے ساتھ تھے حج سے واپسی پر گجرات پہنچے تو شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے احمد آباد میں مقرر کردیا۔ شیخ محمد شیروانی اور بعض دوسرے عزیزوں کو بھی آپ کے ساتھ رہنے کا حکم دیا۔ شیخ طہ نے عرض کی حضور اس علاقے میں بڑے بڑے اولیاء اللہ ہیں جن کی شہرت سارے ہندوستان میں پھیلی ہوئی ہے میں یہاں رہ کر...
آپ کے والد بزرگوار کا نام یوسف چشتی تھا آپ خود سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اورمرید تھے کہتے ہیں کہ آپ جس دن اپنے پیر و مرشد کی خدمت میں حاضر ہوئے اُسی دن سے مقبول نظر ہوگئے اور آپ کے سر پر تاج خلافت سجادیا یہ بات دیکھ کر حضرت کے دوسرے مرید بھی آگے بڑھے اور عرض کی حضور کریم کئی سال سے آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ہمیں کچھ حاصل نہیں ہوا۔ اس میں کیا راز ہے آپ نے فرمایا شیخ ولی اپنے کو دیگر تمام چیزوں سے پُر کر&nb...
آپ حضرت شیخ اسلیم چشتی کے خلیفہ تھے اور اپنے وقت کے عظیم مشائخ میں شمار ہوتے تھے کہتے ہیں کہ شہزادہ سلیم جہانگیر کو اُس کے والد جلال الدین اکبر بادشاہ اپنے ساتھ لے کر حضرت خواجہ معین الدین اجمیری کے روضہ منورہ کی زیارت کو گئے اس سفر میں شیخ پیارا کو ساتھ لے لیا گیا تاکہ وہ شہزادہ جہانگیر کی نگرانی کر سکیں اتفاق ایسا ہوا کہ اجمیر میں پہنچ کر شہزادہ بیمار ہوگیا اس وجہ سے اکبر بادشاہ بڑا ہی پریشان ہوا۔ اکبر نے شیخ پیارا کو کہا کہ آ...