حضرت خواجہ حسین ناگوری
حضرت خواجہ حسین ناگوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ حسین ناگوری جامع علوم معنی و صوری ہیں۔ خاندانی حالات: آپ حضرت حمیدالدین ناگوری رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت شیخ وحیدالدین کی اولاد سے ہیں۔ بیعت و خلافت: آپ حضرت شیخ کبیرکےمریداورخلیفہ ہیں۔اپنےپیرومرشدکی خدمت میں ایک عرصے تک گجرات میں رہے،پھراپنےوطن ناگورواپس ہوئے۔ اجمیرمیں آمد: آپ اجمیرآئےاوردربارخواجہ غریب نوازمیں مدتوں حاضررہے،خواجہ غریب نوازکےمزار مبارک کی خدمت میں مشغول رہے،عبادت ومجاہد...