پسندیدہ شخصیات  

حضرت خضر رومی

حضرت خضر رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خضر بیگ بن قاضی جلال الدین صدر الدین بن حاجی ابراہیم رومی۸۱۰ھ میں پیدا ہوئے اور شہر سفری حصار میں جو بلا دروم میں سے ایک شہر ہے، پرورش پائی۔پہلے اپنے والدِ ماجد سے جو یہاں کے قاضی تھے،تعلیم پاتے رہے پھر مولیٰ احمد بن اومغان المشہور بہ مولیٰ یگان کی خدمت میں حاضر ہوکر کمالیت کا رتبہ اور فضیلت کا درجہ حاصل کیا۔جب ۸۳۷ھ میں سفری حصار کے مدرس مقرر ہوئے تو آپ کو اور بھی علوم غریبہ اور فنون عجیبہ حاصل ہوئے یہان تک کہ ...

حضرت سید غوث علی قلندر

حضرت سید غوث علی قلندر رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی حضرت سید غوث علی شاہ بن سید احمد علی  ہے۔ اورآپ کا سلسلہ نسب بتیس واسطوں سے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر منتہی ہوتاہے۔ آپ حسنی وحسین سید ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ جمعہ کے دن رمضان کے مہینے میں1219ھ میں موضع استہاون میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ کے والد ماجد نےآپ کو دہلی بلایااورآپ کی تعلیم کی ابتدادہلی میں ہوئی۔آپ نے حدیث و فقہ کی کتب حضرت شاہ عبدالعزیزمحدث د...

حضرت سیدناشاہ امیرابوالعلی(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت سیدناشاہ امیرابوالعلی قطب دوراں تھے۔ خاندانی حالات؛ آپ کےداداحضرت خواجہ امیرعبدالسلام مع اہل وعیال کےسمرقندسےہجرت کرکےہندوستان آئےاورنریلہ میں جودہلی سےکچھ دورواقع ہے۔قیام فرمایا،حرمین شریف کی زیارت کےقصد سے وہ نریلہ سےمع متعلقین فتح پورسیکری آئے،یہاں سےآگےجاناچاہتےتھےکہ شہنشاہ اکبرنےان سے فتح پورسیکری میں رہنےکی درخواست کی،وہ راضی ہوگئےاورفتح پورسیکری میں رہنےلگے۔کچھ عرصے فتح پورسیکری میں قیام فرماکروہ حج کےلئےروانہ ہوگئے،وہیں ان...