مہر محمد صوبہ نقشبندی
حضرت مہر محمد صوبہ نقشبندی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت مہر محمد صوبہ نقشبندی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی۔القاب:شمس العارفین،برہان العاشقین،پیرسیال لجپال۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:برہان العاشقین،شمس العارفین حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی بن حضرت خواجہ محمد یار بن میاں محمد شریف بن میاں بر خورداربن میاں تاج محمود بن میاں شیر کرم علی۔آپ کے آباؤاجد ادکئی پشتوں سے دنیاوی عزو جاہ اور علم و تقویٰ میں ممتاز تھے ۔آپ کے جد اعلیٰ حضرت موسیٰ پاک شہید ملتانی قدس سرہ کے خل...
حضرت مولانا محمد عبدالباقی قلعداری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت مولانا عبدالحکیم قادری رزاقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت شیخ عبداللہ سالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت مولانا مفتی داؤد بگھیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا مفتی محمد داؤد بن محمد احسان بگھیو گوٹھ دو دو بگھیو ( نزد شاہ پور جھانیہ ضلع نوابشاہ ) میں تقریبا ۱۳۲۹ھ بمطابق ۱۹۱۱ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : بچپن میں چروا ہے کاکام کرتے تھے ، چنانچہ آپ کے جانوروں کو بیماری لگی جس کے سبب آپ کا دل اس فانی کام سے اٹھ گیا اور دل میں حصول علم کی تڑپ پیدا ہوئی ۔ گھر والوں کو اطلاع دئے بغیر مورد کے قریب گوٹھ ’’دو نگھن ‘‘ میں پڑھ...
حضرت مولانا عبدالرزاق لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت سید جلال احمد اکبری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وقت کے امام اور زمانہ کے شیخ تھے کلام آہستہ کرتے مگر سخن بلند ہوتا شیخ الاسلام عبداللہ انصاری کی کتاب منازل السایٔرین کی آپ نے شرح لکھی تھی جو بڑی مقبول ہوئی ۶۹۰ھ میں وفات پائی۔ چوں عفیف الدّین از دنیائے دوں سال وصلش خاص گو مخدوم خواں ۶۹۰ھ یافت از فضل خدا در خلد جا ہم عفیف دین کامل راھنما ۶۹۰ھ (خزینۃ الاصفیاء)...
حضرت ابو عبداللہ خاقان صوفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ بغداد کے کبار مشائخ میں سے تھے۔ بڑے صاحبِ کرامات اور صاحب مقامات جلیلہ تھے۔ ابن قصاب رازی فرماتے ہیں کہ میرا والد بغداد کے بڑے بازار میں دکانداری کرتے تھے۔ میں اگرچہ نو عمر تھا تاہم بعض اوقات دکان پر بیٹھا کرتا تھا۔ ایک دن میں دکان پر بیٹھا تھا کہ ایک شخص فقیرانہ لباس میں بازار سے گزرا، میں اس کے پیچھے گیا اور نہایت ادب سے سلام کیا۔ میرے پاس ایک دینار تھا، پیش کیا اس نے دینار لیا اور اپنی راہ...