پسندیدہ شخصیات  

حضرت مولانا سلطان الدین جے پوری

حضرت مولانا سلطان الدین جے پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا سلیم الدین جے پوری قدس سرہٗ العزیز کے چھوٹے بھائی، ۲۳رجب ۱۲۶۸ھ بروز سہ شنبہ ولادت ہوئی،تعلیم کی ابتداء والد ماجد سے کی،قرآن پاک ختم کرکے فارسی شروع کی،اپنے ماموں مولانا رشید الدین فائز اور برادر بزرگ سے درسیات پڑھی،اور سند اجازت حاصل کی،ریاست جے پور کے مفتی تھے،قادر الکلام واعظ تھے،بکثرت آپ کے وعظ کی محفلیں منعقد ہوئیں ایک بار میر باع میں آپ کی تقریرکا انتظام ہوا،صاحب مجلس سید عبد ...

حضرت مولانا محمد عمر لاکھو

حضرت مولانا محمد عمر لاکھو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  میاں محمد عمر بن حکیم مولانا میاں محمد حسین لاکھو گوٹھ و ددو بگھیہ ضلع نواب شاہ میں ۱۳۱۹ھ کو تولد ہوئے۔ آپ کی ولادت پر ولی اللہ حضرت حافظ میاں محمد ابراہیم لاکھو بہت مسرور ہوئے۔ اور اپنے پوتے کو ہاتھوں میں اٹھا کر کانوں میں اذان و تکبیر کہی۔ تعلیم و تربیت: میاں محمد عمر نے ابتدائی تعلیم (قرآن مجید ، فارسی اور بعض عربی کتب) اپنے والد محترم سے حاصل کی ۔ اس کے بعد ایک عرصہ تک تعلیم کو موقوف کر...

ماہر علم فقہ مولانا محمد مطیع الرحمٰن رضوی پور نوی

مدیر عام الادارۃ الحنفیہ کشن گنج بھار ولادت فقیہہ ملت مولانا مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی بن محمد ایوب محمد فدوی ۱۴؍اکتوبر ۱۹۵۱ء کو بچھلا گاؤں کشن گنج ضلع پورنیہ بہار میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا مفتی مطیع الرحمٰن رضوی نے قرآن کریم کی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی اور ابتدائی تعلیم کے لیے گاؤں پچھلا کے ایک مقامی مدرسہ میں داخلہ لیا۔ جہاں فارسی کی پہلی، آمدنامہ پڑھ کر ۱۹۶۰ء میں اسکول چلے گئے اور جو نیر ہائ...

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن مندر۔ عبدان نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن ہے۔ یہ وہی ہیں جنھوں نے اپنے غلام کو خصی کیا تھا۔ ان کا شمار اہل مصر میں ہے۔ عبدان نے ان کا نام یہی بتایا ہے یہ ابن مندر کی لفظ سے مشہور ہیں سب لوگوں نے ابن مندر کے نام میں ان کو ذکر کیا ہے اور اسی نام سے ان کی ایک حدیث بھی مشہور ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲)...

علامہ سیداحمد کالپوی

حضرت سیداحمد کالپوی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت میرسیداحمد۔لقب:کالپی شریف کی نسبت سے’’کالپوی‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:میر سید احمد کالپوی  بن  میر سید محمد کالپوی بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی ۔﷭۔میرسید احمد کالپوی ﷫ کےوالد گرامی حضرت سید محمد کالپوی﷫سلسلہ ...