پسندیدہ شخصیات  

سیّدنا لقیط ابن  ربیع رضی اللہ عنہ

   بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف۔کنیت ان کی ابوالعاص تھی قریشی عبشمی ہیں۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد حضرت زینب کے شوہرتھے۔ان کی والدہ ہالہ بنت خویلد حضرت ام المومنین خدیجہ بنت خویلد کی بہن تھیں۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ ان کانام قاسم تھا مگر صحیح یہی ہے کہ لقیط تھا۔یہ ابوعمرکاقول ہے ان کے نام میں اوراختلاف بھی ہے۔انھیں کے حق میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتھاکہ مجھ سے انھوں نے ہمیشہ سچ بات کہی اورسچے وعدہ کیے ہم اس وا...

سیّدنا لقیط ابن  ارطاۃ رضی اللہ عنہ

   سکونی۔ان کا شمار اہل شام میں ہے۔مسلمہ بن علی خشنی نے نصر بن علقمہ سے انھوں نے اپنے بھائی محفوظ سے انھوں نےعبدالرحمن ابن عائذسے انھوں نے لقیط بن ارطاہ سکونی سے روایت کی ہےکہ ایک شخص نے ان سے کہاکہ ہمارا ایک پڑوسی شراب پیتاہےاوربرے کام کرتاہےآپ اس کوحال سلطان سے بیان کردیجیےانھوں نےکہامیں نے رسول خد اصلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ننانوے مشرک قتل کیے ہیں مگرکسی نے مسلمان کی پردہ دری کے بعد اتنے ہی مشرک اورقتل کروں تب بھی مجھے بھلائی کی ا...