سیّدنا لاحب ابن مالک رضی اللہ عنہ
بلوی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ہیں فتح مصرمیں شریک تھے۔کوئی روایت ان کی معلوم نہیں ہوتی یہ ابوسعید ابن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بلوی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ہیں فتح مصرمیں شریک تھے۔کوئی روایت ان کی معلوم نہیں ہوتی یہ ابوسعید ابن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن اسید کے غلام تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھاعمروبن ابی عقرب نے عتاب ابن اسید سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے جو چیزیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دی تھیں ان میں سے صرف دوکپڑے میرےپاس تھےجومیں نے اپنے غلام کیسان کودے دیے تھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے کہاہے کہ اس روایت میں ان کے صحابی ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔کیوں کہ بہت سے صحابہ کے غلام تھےمگریہ نہیں تھاکہ سب غلاموں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھابھی ہوو...
۔نافع بن کیسان کے والد ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہی کیان بن عبداللہ بن طارق ہیں انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب اوراس کی قیمت کے حرام ہونے کے متعلق روایت کی ہے ان سے ان کے بیٹے نافع نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھےمیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتے تھے کہ عیسیٰ بن مریم دمشق کےمشرقی سفیدمنارہ کے پاس اتریں گےیہ ابوعمر کا قول ہے اورابونعیم نے کہاہے کہ یہ کیسان نافع بن کیسان کے والد تھےکنیت ان کی ابونافع تھی یہ وہ کیسان نہی...
بن طارق اوربعض لوگ ان کو ابن بشرکہتےہیں ۔کنیت ان کی ابوعبدالرحمن تھی خالد بن اسید کے غلام تھے۔ان کا شماراہل حجاز میں ہے۔ان سے ان کے دونوں بیٹوں عبدالرحمن اورنافع نے روایت کی ہے ۔ہمیں ابویاسرنے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھےمیں نے عبدالرحمن بن کیسان غلام خالد بن اسید سے کہاکہ مجھ سے کوئی حدیث اپنے والد کی بیان کروانھوں نے کہامجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ...
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھےبعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کانام مہران تھااور بعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ طہمان تھااوربعض لوگوں نے ہرمز بیان کیا ہے۔ ان کی حدیث عطأ بن سائب سے مروی ہے وہ ام کلثوم بنت علی سے وہ کیان سے روایت کرتی ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پرصدقہ حرام ہے ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
کے غلام تھے۔احد کے دن شہید ہوئے۔بعض لوگوں کابیان ہے کہ یہ بنی عدی بن نجار کے غلام تھےاوربقول بعض بنی مازن بن نجار کے غلام تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
خطیب نے ان کانام کرزبن علقمہ کے نام کے ساتھ لکھاہے ابن ماکولانے بھی ایساہی کہاہے یہ قبیلہ بنی بکربن وائل سے ہیں۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد نجران کے ساتھ حاضرہوئےتھےاس وقت یہ نصرانی تھے بعداس کے اسلام لائے۔ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے انھوں نے یزیدبن سفیان سے انھوں نے ابن سلمانی سے کوزبن علقمہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نجران کے نصرانیوں کاوفد آیاتھاساٹھ آدمی تھےمنجملہ ان ک...
۔ہمیں ابوموسیٰ نے اجازۃً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوعلی مقری نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوعمرو بن ہمدان نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے حسن بن سفیان نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے داؤد بن رشید نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے عبدالملک بن محمد یعنی ابوالدردأ نے اوربروایت دیگرابوازرقأ نے علقمہ بن عبداللہ قریشی سنے انھوں نے قاسم بن محمد سے انھوں نے کہیل ازدی سے جو صحابی تھے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھےاحد میں جب لوگ بہت ز...
۔صحابی ہیں ان سے معاویہ بن قرہ نے روایت کی ہے ۔بصرہ میں رہتےتھے۔حماد بن یزید بن مسلم منقری نے معاویہ بن قرہ سے انھوں نے کہمس ہلالی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں مسلمان ہوکررسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گیااورمیں نے آپ کو اسلام کی خبردی پھر ایک سال تک نہیں گیابعداس کے پھرگیااس وقت میراپیٹ پخچ گیاتھااورجسم لاغرہوگیاتھاآپ نے بہت غور سے مجھے دیکھامیں نے کہاکیاآپ مجھے نہیں پہچانتے میں کہمس ہلالی ہوں جو گذشتہ سال آپ کی خدمت میں آی...
بن حیدہ بن قشیرقشیری۔اوربعض لوگ ان کو مزنی کہتےہیں ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہےبعض لوگوں نے کہاہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھااوران کے والد صحابی تھے۔خالد بن عبداللہ نے داؤد بن ابی ہند سے انھوں نے عباس بن عبدالرحمن سے انھوں نے کندیر بن سعید سے اورایک مرتبہ انھوں نے کہا کہ کندیر بن سعید کے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے ایک مرتبہ زمانۂ جاہلیت میں حج...