خلفاء کرام  

معمار قوم و ملت مولانا محمد منان رضا قادری بریلوی

مھتمم جامعہ نوریہ رضویہ باقر گنج بریلی شریف ولادت معمار ملت حضرت مولانا محمد منان رضا خاں منانی رضوی قادری بن مفسر اعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا بن امام احمد رضا بریلوی اپریل ۱۹۵۰ء کو موضع کرتولی ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ولادت کے بعد والدین کے ہمراہ بریلی چلے گئے۔ تسمیہ خوانی مولانامنان رضا بریلوی کی جب چار پانچ سال کی عمر ہوئی تو والد ماجد مفسر اعظم ہند مولانا محمد ...

فاضل جلیل مولانا محمد ناظم علی قادری رضوی بارہ بنکوی ﷫

فاضل جلیل  مولانا محمد ناظم علی قادری رضوی بارہ بنکوی ﷫ ولادت مولوی صوفی لعل محمد قادری برکاتی حنیفی سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ حنفیہ بارہ بنکی کے برادر گرامی مولانا مفتی ناظم علی رضوی بن عبدالسبحان ۱۹۵۰ء کو موضع کٹھوریپورے بدھئ شاہ ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ مولانا ناظم علی بارہ بنکوی کے برادر اکبر مولوی صوفی لعل محمد قادری، مولانا مفتی محمد حنیف علیہ الرحمہ سے شرف ارادت رکھتے ہیں۔ اور اجازت بیعت احسن العلماء مولانا سید مصطفیٰ حیدر حسن...