شیخ الحدیث مولانا خادم رسول رضوی بہاری
جامعہ ا شرفیہ مسعود العلوم چھوٹی تکیہ بہرائچ قصبہ مہراج گنج (ضلع اورنگ آباد صوبہ بہار) یہ قصبہ شہر اورنگ آباد سے تقریباً ۲۵کلو میٹر جانب جنوب رائچی روڈ پر آباد ہے، اور بہت پرانا قصبہ ہے۔ انگریزوں کے دورِ حکومت میں بھی غیر معمولی شہرت یافتہ قصبہ تھا۔ ولادت اسی سرزمین مہراج گنج ضلع اورنگ آباد بہار میں حضرت مولانا خادم رسول رضوی ۱۱؍مئی ۱۹۲۵ء کو پیدا ہوئے، اور والدین کریمین نے تعلیم وتربیت کا خاص اہتمام رکھا، ا...