مختصر منظوم تعارف حضرت علّامہ محمد مصلح الدین صدّیقی
نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الکَرِیْمِo مختصر منظوم تعارف حضرت الحاج علّامہ مولانا قاری حافظ محمد مصلح الدین صدّیقی قادری رضوی امجدی نوری ضیائی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (تاریخِ وصال: بدھ، ۷؍ جمادی الآخرۃ ۱۴۰۳ھ مطابق ۲۳؍ مارچ ۱۹۸۳ء) کلام: ندیم احمد نؔدیم نورانی ضیائے طیبہ کی جاں مصلح الدین ہیں ممتازِ طریقت مصلح الدین چراغِ حق ہیں حضرت مصلح الدین وفا اور صدق و تقویٰ کے مہکتے تمھارا تیرہ سو چھتیس ہجری ہے دکّن حیدرآ...