مفتیٔ اعظم کے دلبند
بموقع وفات حسرت آیات خال محترم جناب امید صاحب رضوی ---------------------------------- یہ ادارہ جس کو کہئے گلستانِ علم و فن ہوگیا رخصت سے تیری موردِ رنج و محن منظرِ اسلام کے تھے کارکن تم نامور خدمتِ اسلام کی تھی تم کو کیا سچی لگن مفتیٔ اعظم کے دلبند و جگر پارے تھے تم کیسے دیکھیں ان کو غمگیں ہائے سب اہل سنن ایک وہ ہیں جو مرے تو جاوداں ہو کر مرے ایک وہ زندہ ہیں گویا نعشِ بے گور و کفن سو رہے ہیں لحد میں کچھ...