حضرت خالد محمود خالد رحمتہ اللہ تعا لٰی علیہ  

نبی کی نسبت سے ہورہی ہے

کس طرح سے جو ہوتی نہیں ہے نا مقبول
ہر اعتبار سے بخشش کی اک ضمانت ہے
پڑہو درود یہ ایمان کا تقاضا ہے
پسند ہے جو خدا کو یہ وہ عبادت ہے

نبی کی نسبت سے ہورہی ہے ہر ایک شانِ خدا نمایاں

سبھی نے مجھ کو گلے لگایا کرم جب ان کا ہوا نمایاں

 

...

سیرتِ پاک تفسیر قرآن ہے

ذِکرِ خیر البشر کو عاَم کریں
روحِ غمگین کو شاد کام کریں
نام ان کا سجَا کے ہونٹوں پر
روشن اپنا جہاں میں نام کریں

سیرتِ پاک تفسیر قرآن ہے میرے پیارے محمد کی کیا شان ہے

ان کی پہچان اللہ کی پہچان ہے میرے پیارے محمد کی کیا شان ہے

 

...