حضرت خالد محمود خالد رحمتہ اللہ تعا لٰی علیہ  

جن کا شیوہ ہے بندہ نوازی

کچھ اور میری تمنّا نہیں سوائے کرم
کرم کی بھیک دو مجھ کو میں ہوں گدائے کرم
تمہاری ذات ہے سرچشمۂ کرم آقا
خدائے خلق کیا ہے تمہیں برائے کرم

جن کا شیوہ ہے بندہ نوازی ہے سخی جن کا سرا گھرانہ

آرہے ہیں وہ دیکھو محمد بانٹنے رحمتوں کا خزانہ

 

...