آزردہ آب دیدہ ہوں میں اُن کی چاہ میں
آزردہ آب دیدہ ہوں میں اُن کی چاہ میں
اِک رنگ ِ حُسن ہے مرے حالِ تباہ میں
...
آزردہ آب دیدہ ہوں میں اُن کی چاہ میں
اِک رنگ ِ حُسن ہے مرے حالِ تباہ میں
...
جو خوش نصیب مدینے بلائے جاتے ہیں
نجات کے انہیں مژدے سنائے جاتے ہیں
...
مقصودِ زندگی ہے اِطاعت رسول کی
معراج ِ بندگی ہے محبت رسول کی
...
خود خدا کا پیار ہم کو مل گیا
سید ابرار ہم کو مل گیا
...
حُسن ِ رسول پاک کی تنویر دیکھئے
اللہ کے جمال کی تصویر دیکھئے
...
اوّلیں آخریں ترے صدقے
خاتم المرسلین ترے صدقے
...
جوش میں آگئی رحمت کبریا ہم غریبوں کے حاجت روا آگئے
غم کے ماروں کے غم دور ہونے لگے شور اُٹھا کہ مشکل کشا آگئے
...
دل ہے ذِکر ِ حضور کے صدقے
آنکھ بھی ان کے نور کے صدقے
...