شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی
شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:یحیٰ۔کنیت:لقب:شیخ الاسلام،قطبِ وقت،محی الدین،حافظ الحدیث۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: یحییٰ بن شرف بن مری بن حسن بن حسین بن جمعہ بن حزام۔علیہم الرحمہ۔آپ کاسلسلہ نسب صحابیِ رسول ﷺ حضرت حزام بن خویلد رضی اللہ عنہ تک منتہی ہوتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت محرم الحرام کےآخری عشرے631ھ،مطابق 1234ء کودمشق ،شام کےایک علاقے"حوران "کی ایک نواحی...