میاں پیر شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ
آپ کانام پیربخش المعروف پیرشاہ تھا۔آپ میاں امام شاہ بن میاں نورشاہ زمانی بھڑیوالہ کے فرزند اکبراور مریدو خلیفہ تھے۔صاحب کمالات ظاہری وباطنی ۔سیف اللسان تھے۔ جاگیر معافی آپ بڑے لائق و بااقبال تھے۔گورنمنٹ برطانیہ کی طرف سے آپ کو پندرہ گھماؤں زمین معافی ملی ہوئی تھی جو آپ کے بعد آپ کے بیٹوں کومنتقل ہوئی۔جیساکہ مندرجہ ذیل سرکاری تحریر سے ثابت ہوتاہے۔ "نقل معافی رُوبکار ضلع گوجرانوالہ مشمولہ نقل واگذاری معافی پیر بخش متو...