صاحبزادہ علی محمد زمانی رحمتہ اللہ علیہ
خلف الرشیدمیاں حیات محمد بن میاں جان محمد بن میاں امیر شاہ بن میاں قادر بخش بن میاں کرم شاہ بن میاں شاہ بن میاں محمد زمان بن میاں ابراہیم المعروف عبدالرحیم بھڑیوالہ رحمتہ اللہ علیہ۔ یہ صاحبزادہ صاحب مؤلف کتاب ہذافقیرسیّد شریف احمد شرافت علوی،عباسی ،قادری،نوشاہی برخورداری ساہنپالوی کی بیعت تھے۔ عادات و اطوار صاحب علم و حلم ۔اچھے اخلاق والے نیک طبیعت تھے۔اپنے کاروبار اور برادرانہ معاملات میں لائق تھے۔میرے ساتھ بہت محبت وارادت و عقیدت رکھتے ت...