ابو حفص سفکردی
ابو حفص سفکردی: اپنے زمانہ کے شیخ کبیر فاضل بے نظیر زاہد متورع معتمد تھے۔آپ سے شیخ زندویستی وغیرہ علماء و فضلاء نے تفقہ واستفاد کیا۔ (حدائق الحنفیہ)...
ابو حفص سفکردی: اپنے زمانہ کے شیخ کبیر فاضل بے نظیر زاہد متورع معتمد تھے۔آپ سے شیخ زندویستی وغیرہ علماء و فضلاء نے تفقہ واستفاد کیا۔ (حدائق الحنفیہ)...
عبد الرحمٰن بن محمد الکاتب الحاکم: عالم فقیہ فاضل نبیہ جامع علوم مختلفہ تھے اور دور دور سے علماء و فضلاء آپ کے پاس حل واقعات و نوازل کے لیے آتے تھے۔علوم ابی بکر محمد بن فضل شاگر سبذ مونی سے حاصل کیے۔ (حدائق الحنفیہ)...
عتبہ بن خیثمہ بن محمد نیشا پوری: فقہ و تدریس و فتوےٰ مین عدیم الن؏طیر تھے۔ابو الہیثم کنیت تھی۔خراسان میں امام ابو حنیفہ کے مذہب پر قاضیوں میں سے آپ ہی باقی رہے تھے۔فقہ آپ نے قاضی حرمین احمد بن محمد نیشا پوری شاگرد محمد بن محمد ابی طاہر دباس تلمیذ ابی خازم عبد الحمید سے حاصل کی اور آپ سے عماد الاسلام صاحد بن محمد بن احمد ادہیثم بن ابی الہیثم وغیر ہم[1] نے تفقہ کیا۔ 1۔ وفات ۴...
ابو سہل زجاجی: بڑے فقیہ اور عالم جید تھے،کبھی ابو سہل غزالی،کبھی ابو سہل فرضی اور اکثر ابو سہل زجاجی کے نام سے پکارے جاتے تھے۔زجاج آپ کو اس لیے کہتے تھے کہ آپ شیشہ گری کا کام کرتے تھے۔علم آپنےکرخی تلمیذ ابی سعید بروعی سے پڑھا پر نیشا پور میں آکر اخیر دم تک یہاں ہی رہے،کہتے ہیں کہ جب آپ مناظرہ کی مجلس میں تشریف لاتے تو بسبب آپ کی علمیت اور برجستہ تقریر کے مخالفین کے رنگ فق...

احمد بن محمد بن منصور القاضی دامغانی: فقیہ محدث شیخ کبیر عالم بے نظیر امامیھانہ ورع وزہد میں مستار الیہ زمانہ تھے،ابو بکر کنیت تھی،فقہ وغیرہ کو امام طحطاوی وابی سعید بروعی وامام کرخی سے اخذ کیا۔سمعانی نے انساب میں لکھا ہے کہ آپ فقہائے کبار میں سے تھے۔مصر میں علم ابو جعفر طحطاوی سے پڑھا پھر بغداد میں آکر کرخی سے تحصیل کی اور جب امام کرخی فالج کی بیماری میں مبتلا ہوئے تو انہوں نے اپنے اصحاب میں...
علی بن سعید رستغفنی سمر قندی: سمر قند کے مشائےخ کبار میں سے فقیہ اصولی جامع معقول و معقول حاوی فروع واصول تھے،ابو الحسن کنیت تھی،مدت تک ابو منصور ما تریدی کی صحبت میں رہے اور ان سے کمالیت و فضلیت حاصل کی۔کتاب ارشاد المہتدی اور کتاب الزوائد و فوائد( نواع علوم میں )اور ایک کتاب خلاف میں تصنیف کی۔آپ کے اور ابو منصور ما تریدی کے درمیان ایک مسئلہ میں اختلاف تھا کہ ابو منصور فرماتے تھے کہ مجتہد نے ...
نصر بن احمد بن عباس عیاض: امام دہر فقیہ متجر وحید عصر عارف مزہب تھے،دور دور سے فقہاء و فضلاء وغیرہ واقعات و نوازل میں حل مشکلات اور فتوےٰ کے لیے آپ کےپاس آتے تھے یہاں تک کہ ابی حفص بجلی نواسۂ ابی حفص کبیر سے روایت ہے کہ امام ابو حنیفہ کے مذہب کے صحیح ہونے کی ایک یہ بھی دلیل ہے کہ آپ ان کے مزہب پر تھے،اگر یہ مذہب مختار نہ ہوتا تو آپ اس کے ہر گز پیرونہ ہوتے۔حکیم ابی القاسم سمر قندی کہتے ہیں کہ ...
سعید بن بروعی: امام طحطاوی کے اصحاب میں سے بڑے محدث وفقیہ تھے جنہوں نے بغداد میں امام موصوف سے تحدیث کی اور درس دیا،ابو طالب کنیت تھی۔ (حدائق الحنفیہ)...
محمد بن محمد بن سفیان دباس: عراق میں اپنے زمانہ کے فقیہ اہل سنت و جماعت اور امام حنفیہ صحیح الاعتقاد حافظ و عارف روایات تھے،ابو طاہر کنیت تھی، علم اپنے قاضی ابی خازم عبد المجید شاگرد عیسٰی بن ابان سے اخذ کیا۔شام کی قضاء ؔآپ کو دی گئی اور وہان سے مکہ معطمہ کو تشریف لے گئے اور مکہ معظمہ میںہی وفات پائی۔چونکہ آپ شیرہ انگور کا بیچا کرتے تھے اس لیے دباس کے نام سے مشہور ہوئے۔آپ امام م...