ضیائے صحابہ کرام  

شہید بدر حضرت سیدنا معوذ بن عفراء (انصاری)

شہید بدر حضرت سیدنا معوذ بن عفراء (انصاری) رضی اللہ تعالیٰ عنہ  بن الحجوح بن یزید بن حرام انصاری سلمی: موسی بن عقبہ، ابو معشر اور واقدی کے مطابق معوذ اپنے بھائی معاذ کے ساتھ غزوۂ بدر میں موجود تھے، لیکن ابن اسحاق نے ان کا ذکر نہیں کیا۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔...

ابوامیہ مخزومی حجازی رضی اللہ عنہ

ابوامیہ مخزومی حجازی رضی اللہ عنہ ابوامیہ مخزومی حجازی،یحییٰ بن محمود نے کتابتہً باسنادہ ابوبکر بن عاصم سے،انہوں نے ہدیہ بن خالد سے،انہوں نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ سے،انہوں نے ابوالمنذر مولیٰ ابوذر سے،انہوں نے ابوامیہ مخزومی سے روایت کی کہ حضورِاکرم کی خدمت میں ایک چورلایا گیا،اس نے چوری کا اعتراف کیا،لیکن اس کے پاس مال مسروقہ نہ تھا،حضورِ اکرم نے فرمایا،میرا خیال ہے،تونے چوری نہیں کی،اس نےکہا،یارسول اللہ میں نے یہ ج...

ابوالاسود بن یزید رضی اللہ عنہ

ابوالاسود بن یزید رضی اللہ عنہ ابوالاسود بن یزید بن معدیکرب بن سلمہ بن مالک بن حارث بن معاویہ بن حارث الاکبر بن معاویہ بن ثور بن مرتع الکندی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،معززآدمی تھے،یہ طبری کا قول ہے ابن کلبی نے الجمہرہ میں ان کا ذکر کیا ہے،اور ابوعلی غسانی سے استیعاب میں۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر ۱۰۔۱۱)...