حضرت عطاء بن یسار
عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ عطاء بن یسار،بنوجہنیہ کےایک آدمی سےجوصحابی تھے،لیث بن سعدنےخالد بن یزید سے،انہوں نےسعیدبن ابوہلال بن اسامہ سے،انہوں نے عطاء بن یسارسے،انہوں نے جہنیہ کے ایک آدمی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے انہیں ایک جن کے پاس بھیجا،فرمایا،تین دن تک خوب تیزچلتے جاؤ،جب تجھے سورج نظرنہ آئے،تواُونٹ کوگھاس چراؤ،یاکسی کاپیٹ بھرو،یہاں تک کہ تمہارے پاس جنوں کی جوان لڑکیاں سینہ پھلائے آئیں گی،ان کے مردپرانے کپڑوں میں ہوں گے اور ان کی عورتیں س...