شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن جحش
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب عبداللہ بن جحش بن ریاب بن یعمر بن صبرۃ مرۃ بن کثیر بن غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ۔ اولادِ اسد سے ہونے کی وجہ سے اسدی کہلاتے ہیں۔ آپ آنحضرت ﷺ کے پھوپھی زاد ہیں۔ آپ کی والدہ ، رسول اکرم ﷺ کی پھوپھی امیمہ بنت عبد المطلب ہیں۔ آپ بنو عبد شمس کے اور دوسری روایت کے مطابق حرب بن امیہ کے حلیف تھے۔ واقدی کے بیان کے مطابق آپ نے ان دنوں اسلام قبول کیا جبکہ رسول اللہ ﷺ نے دارِ...