ضیائے صحابہ کرام  

حضرت ابوملیح ہدادی

حضرت ابوملیح ہدادی رضی اللہ عنہ ابوملیح ہدادی،ان سے عبدالدائم نے روایت کی،حضورِاکرم نے ان کے جوتے کاتسمہ کاٹ دیا،اور وہ ایک جوتے سے چلتے آئے،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)...

حضرت ابوالمتبذل

حضرت ابوالمتبذل رضی اللہ عنہ ابوالمتبذل رضی اللہ عنہ:ابوموسیٰ لکھتے ہیں کہ ابوزکریایعنی ابن مندہ نے ان کاذکرکیاہےاورباسنادہ احمدبن سلیمان سے،انہوں نے رشدبن سعدسےانہوں نے حییی بن عبداللہ معافری سے،انہوں نےابوالمتبذل سے جو صحابی تھے،اورافریقہ میں مقیم ہوگئے تھے،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سناکہ جوشخص صبح اٹھ کرخداکی ربوبیت،میری رسالت اوردین اسلام کی قبولیت پراظہاررضامندی کرے،میں اس کی ضمانت دیتاہوں کہ اے پکڑکرسیدھابہشت میں لے جاؤں گا،اوراسی حدیث...

حضرت ابوالمتبذل

حضرت ابوالمتبذل رضی اللہ عنہ ابوالمتبذل رضی اللہ عنہ:ابوموسیٰ لکھتے ہیں کہ ابوزکریایعنی ابن مندہ نے ان کاذکرکیاہےاورباسنادہ احمدبن سلیمان سے،انہوں نے رشدبن سعدسےانہوں نے حییی بن عبداللہ معافری سے،انہوں نےابوالمتبذل سے جو صحابی تھے،اورافریقہ میں مقیم ہوگئے تھے،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سناکہ جوشخص صبح اٹھ کرخداکی ربوبیت،میری رسالت اوردین اسلام کی قبولیت پراظہاررضامندی کرے،میں اس کی ضمانت دیتاہوں کہ اے پکڑکرسیدھابہشت میں لے جاؤں گا،اوراسی حدیث...

ابوعمیربن ابوطلحہ

ابوعمیربن ابوطلحہ رضی اللہ عنہ ابوعمیربن ابوطلحہ،اورابوطلحہ کانام زید بن سہل تھا،ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ابوعمیر،انس بن مالک کے اخیانی بھائی تھے،اورام سلیم ان کی والدہ تھیں۔ عبداللہ بن احمد خطیب نے ابومحمد جعفربن احمد بن حسین سے،انہوں نے عبیداللہ بن عمربن شاہین سے،انہوں نے عبداللہ بن ماسی البزارسے ،انہوں نے ابومسلم الکحی سے،انہوں نے انصاری سے، انہوں نےحمیدسےانہوں نےانس سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور...

حضرت ابوالعریان محاربی یا سلمی

ابوالعریان محاربی یا سلمی رضی اللہ عنہ ابوالعریان محاربی یا سلمی،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکرسے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے علی بن عبدالعزیز سے(ح) ابوموسیٰ کہتے ہیں،ہم نے حسن سے، انہوں نے احمد سے،انہوں نے محمد بن احمدبن حسن سے،انہوں نےحسن بن حسن حربی سے، انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے ابوخلدہ سے روایت کی،کہ انہوں نے ابن سیرین سے کہا،کہ جب میں نمازپڑھتاہوں،تومجھے یاد نہیں رہتاکہ میں نے دورکعتیں پڑھی ہیں یا چار،انہوں نے جو...

ابوعرفجہ بنو اوس

ابوعرفجہ رضی اللہ عنہ ابوعرفجہ،بنواوس کے حلیف تھے،غزوۂ بدر میں شریک تھے،یہ ابن اسحاق کا قول باسنادہ ہے، ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)...

ابوعذرہ رضی اللہ عنہ

ابوعذرہ رضی اللہ عنہ ابوعذرہ،حضورِاکرم کی زیارت انہیں نصیب ہوئی،ان سے عبداللہ بن شداد نے روایت کی،یزیدبن ہارون،عبدالرحمٰن بن مہدی اورحجاج بن منہال نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے عبداللہ بن شداد سے،انہوں نے ابوعذرہ سےروایت کی،کہ انہیں آپ کی زیارت نصیب ہوئی،اکثر راویوں نے باسنادہم ابوعیسیٰ سے،انہوں نے محمد بن بشارسے،انہوں نےعبدالرحمٰن سے،انہوں نے حمادبن سلمہ سے،انہوں نے عبداللہ بن شدادسے،انہوں نے ابوعذرہ سے،انہوں نے عائشہ سے،انہوں نے حضورِ اکرم سے رو...

ابوالسنابل بن بعکک

ابوالسنابل بن بعکک رضی اللہ عنہ ابوالسنابل بن بعکک بن حجاج بن حارث بن سباق بن عبدالدار،ابوعمراورابن کلبی نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے،ابنِ اسحاق کے مطابق ان کا نسب السنابل بن بعکک بن حارث بن عمیلہ بن سباق ہے،ابو نعیم نے بھی ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہےاورنام عمرولکھاہے،ایک روایت میں حبہ مذکورہے،ان کی والدہ عمرہ دختر اوس العذریہ ازبنوعذرہ بن سعد ہذیم تھی،فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا،مونقہ القلوب سے تھے،اورشاعر،کوفے میں سکونت اختیار کر لی تھیع...

ابوجندل سہل بن عمروالعامری

ابوجندل سہل بن عمروالعامری رضی اللہ عنہ ابوجندل بن سہیل بن عمروالعامری ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ان کا تعلق بنوعامر بن لوئی سے تھا،بقول زہیر ان کا نام عاصی تھا،مکے میں اسلام قبول کیا ،اور ان کے والد نے انہیں قید کردیا اور وہ صلح حدیبیہ کے دن بھاگ کر حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ گئے۔ ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے محمد بن اسحاق سے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے عروہ بن زبیر سے،انہوں نے مروان بن حکم اور مسوربن مح...