سیّدنا نہیک رضی اللہ عنہ
بن قصی بن عوف بن جابر بن عبد نہم بن عبد العزی بن تمیمہ بن عمرو بن مرہ بن عامر بن صعصعہ عامری سلولی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ یہ کلبی کا قول ہے۔...
بن قصی بن عوف بن جابر بن عبد نہم بن عبد العزی بن تمیمہ بن عمرو بن مرہ بن عامر بن صعصعہ عامری سلولی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ یہ کلبی کا قول ہے۔...
بن زارع: ابو بکر بن علی نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے اور ان سے کسی بات کا ذکر نہیں کیا ہاں ان کے بھائی کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔...
ابن ماکولا نے، وازع ابو ذریح لکھا ہے انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بھی کی۔ ان کے بیٹے ذریح نے ان سے روایت کی۔...
بشرطیکہ صحیح ہو۔ یسث بن سعد نے یزید بن ابی حبیب سے انہوں نے یزید بن محمد سے انہوں نے جعفر بن عبد اللہ بن واقد سے روایت کی حضور اکرم صلی اللہ علہ وسلم نے فرمایا کہ تم عورتوں کو مساجد میں آنے سے نہ روکو ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ وہم ہے۔ اور یہ صاحب واقد بن عبد اللہ بن عمر سے زیادہ مشابہہ ہیں۔...
بن ابی زید الانصاری: کلبی نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے۔ جو صحابہ میں ہے جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لشکر میں شامل تھے اور ان کے والد ابو زید غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن حابس التمیمی: حاکم ابو عبد اللہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور لکھا ہے کہ وہ احنف بن قیس کے ساتھ نیشا پور آئے، اور انہوں نے یہ بات عباس بن مصعب سے نقل کی۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن قمامہ وعبد اللہ بن قمامہ سلیمانی از بنو حارثہ: عمرو بن حزم کی حدیث میں ان کا ذکر کا ذکر ہے ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن مجزز مدلحجی: کئی اہل علم کی رائے ہے کہ یہ صاحب اور محرز بن نضلہ غزوۂ ذی قرد میں شہید ہوئے یہ ابن ہشام کا قول ہے لیکن ابن اسحاق کے مطابق اس دن صرف محرز بن نضلہ شہید ہوئے تھے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن جابر بن ظالم بن حارثہ بن غیاث بن ابی حارثہ بن جدی بن تدول بن بحتر بن عتود طائی بحتری حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمان لکھ کر دیا جو ان کے پاس محفوظ ہے اور بنو ابو عبادہ ولید بن عبید البحترمی کا قبیلہ ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن عبد شمس بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم، قرشی مخزومی: قریش کے سردار تھے اور اسماء دختر ابو جہل کے شوہر تھے۔ ان کے دادا کی کنیت ابو عبد الشمس تھی اور ولید نے جنگ یمامہ میں خالد بن ولید کی کمان میں شہادت پائی تھی۔ انہوں نے فتحِ مکہ کے دن اسلام قبول کیا تھا۔...