سیّدنا مقترب رضی اللہ عنہ
ان کا نام اسود تھا۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مقترب رکھ دیا تھا۔ ہم اسود کے ترجمے میں ان کا ذکر کر آئے ہیں۔...
ان کا نام اسود تھا۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مقترب رکھ دیا تھا۔ ہم اسود کے ترجمے میں ان کا ذکر کر آئے ہیں۔...
ان کا نام اسود تھا۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مقترب رکھ دیا تھا۔ ہم اسود کے ترجمے میں ان کا ذکر کر آئے ہیں۔...
بن عمرو بن ثعلبہ بن مالک بن ربیعہ بن ثمامہ بن مطرود بن عمرو بن سعد بن وہیر بن لوئی بن ثعلبہ بن مالک بن شرید بن ابی ہون بن قاس بن دریم بن قین بن اہون بن بہراء بن عمرو بن حاف بن قضاعہ ہراوی: مقداد بن اسود کے نام سے مشہور تھے اور یہ اسود وہی ہیں۔ جن کی طرف اسود بن عبد یغوث زہری منسوب تھے۔ اس انتساب کی وجہ یہ تھی کہ مقداد نے اسود کو اپنا حلیف بنایا، جس پر انہوں نے مقداد کو اپنا متبنی بنالیا۔ انہیں مقداد کندی بھی کہتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اُنہوں ن...
الغفاری: نضلہ بن عمرو الغفاری سے مروی ہے کہ بنو غفار کا ایک آدمی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ نے نام دریافت کیا تو کہنے لگا، مہران، ایک روایت میں نبہان آیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مکرم کردیا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کا ذکر کیا ہے۔...
بن عمیر بن ہاشم بن عبد مناف بن عبد الدار ابو الروم العبدری: یہ مصعب بن عمیر کے بھائی تھے، ابو بکر بن درید نے اسی طرح ان کا نام لکھا ہے۔ ابو الروم کا لقب انہیں مہاجرین حبش نے دیا تھا۔ غزوۂ اُحد میں موجود تھے۔ حافظ ابو القاسم و مشقی نے اِن کا ذکر کیا ہے۔ ہم کنیتوں کے تحت ذرا تفصیل سے پھر انکا ذکر کریں گے۔...
ان کے بیٹے کا نام الحکم تھا اور ہ عنہ وہ ابو عامر راہب کے آزاد کردہ غلام تھے۔ بقول مصعب زبیری جناب مینا غزوۂ تبوک میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ ان کے بیٹے الحکم نے ابنِ عمر اور ابو ہریرہ سے روایت کی ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ان کا شمار صحابہ میں ہوتا ہے۔ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اور خود ان سے ان کے بیٹے کلیب بن منفعہ نے روایت کی۔ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، یا رسول اللہ! مَیں کس سے بھلائی کروں۔ فرمایا، اپنی ماں سے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
جزری: سلیمان بن مغیرہ نے مبذول بن عمرو سے انہوں نے مہدی جزری سے روایت کی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین آمیوں کو تھوڑی بہت بد خلقی کی جازت ہے: مریض مسافر اور روزہ دار۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ نیز ان کا خیال ہے کہ حدیث مرسل ہے۔...
بن ہو ذۃ الانصاری: ابو احمد نے باسنادہ ابو داؤد سلیمان بن اشعث سے انہوں نے نفیلی سے۔ انہوں نے علی بن ثابت سے، انہوں نے عبد الرحمٰن بن نعمان بن معبد بن ہوذہ سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے معبد بن ہوذہ کی دادی سے سُنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سوتے وقت صاف خوشبو دار اور پاکیزہ سرمے کے استعمال کی تاکید فرماتے تھے۔ نیز آپ نے روزہ دار کو اس سے بچنے کی تاکید فرمائی۔ تینوں نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن حمراء: ان کا سلسلۂ نسب یوں ہے: معتب بن عوف بن عامر بن فضل بن عفیف بن کلیب بن حبشیہ بن سلول بن کعب بن عمر و الخزاعی السلولی: بنو مخزوم کے حلیف تھے اور عرف ابن الحمراء تھا۔ ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے، (بہ سلسلۂ مہاجرین حبشہ از حلفائے۔ بنو مخزوم) انہوں نے معتب بن عوف بن عامر بن عامر بن فضل بن عفیف سے (اور یہ وہ آدمی ہے جسے عیہامہ بن کلیب بن سلول بن کعب از بنو خزاعہ کہا جاتا ہے) اسی اسناد سے از ابن اسحاق مروی ہے کہ یہ بنو م...