علمائے احناف  

حافظ و قاری مفتی عبدالرحمن قادری

حافظ و قاری مفتی عبدالرحمٰن قادری  تاریخ پیدائش 22: اکتوبر 1983ء, 14 محرم الحرام 1404ھ حفظ قرآن پاک و تجوید:مدرسۃ المصطفی 15 اگست 1997ء  مشق قرآت:استاذ القراء قاری محمد بشیر چشتی مدظلہ العالی  درس نظامی و دینی علوم:تقریبا 11 سال 1997 تا 2008  جید اساتذہ و مشائخ سے اکتساب فیض: شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری عمدۃ الاسلاف الدکتور ابوالقاسم ضیائ علامہ غلام رسول افغانی نبیرہ...

سید اللہ رکھا قادری ضیائی

 حضرت سید اللہ رکھا قادری ضیائی اطال اللہ عمرہ (مؤسس اعلیٰ انجمن ضیاء طیبہ کراچی) محترم المقام قبلہ الحاج سید اللہ رکھا قادری ضیائی بن  سید عمر میاں  بن سید ابراہیم میاں بن سید جہانگیر میاں۔﷭۔ سادات ِ کرام کےچشم وچراغ ہیں۔قبلہ سید اللہ رکھا قادری ضیائی صاحب کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب1374ھ، مطابق  ماہ 2؍ مارچ؍1955ء کوشہر کراچی کے اولڈ سٹی ایریا گئو گلی میٹھادر میں ہوئی۔گھر کاماحول مذہبی تھا،گھر کےافراد دین سےمحبت کرنے وا...

شیخ الاسلام امام بدرالدین عینی

شیخ الاسلام امام بدرالدین عینی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمود۔کنیت:ابومحمد۔لقب:بدرالدین،امام عینی،قاضی الشام۔عرفی نام: شارحِ بخاری امام بدرالدین عینی ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی حنفی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کے والد اور دادا دونوں قاضی تھے۔آپ کے اجداد میں حسین بن یوسف  بہت ہی معروف "مفسرِ قرآن "تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  26/رمضان 762ھ،مطابق 30/جولائی 1361ءک...

خلیفۂ مفتی اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی

خلیفۂ مفتی اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِ عالم اھل سنت مریدوخلیفۂ مفتی اعظم مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی سابق  مفتی جامعہ رضویہ منظراسلام بریلی شریف کا بروز بدھ ۱۸ ذی الحجۃ ۱۴۳۷ ہجری بمطابق ۲۱ ستمبر ۲۰۱۶ء  کوان کے آبائی وطن خدائی گاؤں ضلع سیوان، بہارمیں انتقال ہوگیا. وہیں ان کی تدفین ہوگی.مفتی صاحب مدرسہ محی العلوم سیوان کے پرنسپل کے عہدہ پرتھے.ایسی ا...

حضرت خواجہ محمد نقشبندی عمر عرف پارسا

حضرت خواجہ محمد نقشبندی عمر عرف پارسارحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ              محمد بن محمد بن محمود حافظی بخاری المعروف بخواجۂ پارسا: آپ حافظ الدین کبیر محمد بخاری نسل میں خواجہ بہاؤ الدین نقشبندی کے اغرہ خلفاء میں سے حافظِ فروع واصول اور جامع معقل و منقول،فائق علی الاقران تھے ۷۵۶؁ھ میں پیدا ہوئے۔ علوم اپنے شہر کے علماء و فضلاء سے پڑھے اور فقہ کو ابی طاہر محمد بن محمد بن حسن طاہری تلیذ صدر الشریعہ عبید اللہ محبوبی سے ...