حضرت سید عبدالوہاب گیلانی بن حضرت غوث الاعظم
حضرت سید عبدالوہاب گیلانی بن حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالٰی نام ونسب: اسمِ گرامی:سید عبدالوہاب گیلانی۔کنیت: ابو عبداللہ۔لقب: سیف الدین،جمال الاسلام،قدوۃ العلماء،اورفخرالمتکلمین تھا۔آپ محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی شہبازِ لامکانی غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے فرزندِ ارجمند اور جانشین تھے۔ تاریخِ ولادت: جس دن سے آپ نے والدہ کے شکم مبارک میں قرار پکڑا اس دن سے جناب غوث الاعظم...