ضیائی شخصیات  

داتا علی ہجویری

حضرت سید علی ہجویری داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:سید علی۔کنیت:ابوالحسن۔لقب:داتا گنج بخش،مخدوم الامم۔سلسلہ نسب :حضرت مخدوم علی بن عثمان بن سید علی بن عبدالرحمن بن شاہ شجاع بن ابوالحسن علی بن حسین اصغر بن سید زید بن حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ بن علی کرم اللہ وجہہ الکریم۔ تاریخِ ولادت: حضرت داتا صاحب کا سالِ ولادت کسی قدیم کتب میں درج نہیں ہے۔مؤلفین  ومؤرخین نے ظن وتخمین سے 400ھ/401ھ لکھا ہے۔اس کو یقینی نہیں کہا جاسکتا۔(مقد...

شیخ محمد طاہر بندگی لاہوری

حضرت شیخ محمد طاہر بندگی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 948ھ، بمطابق 1576ء کو اکبر کے بادشاہ کے زمانے میں لاہور میں ہوئی،آپ کی رہائش اندرون شہر محلہ شیخ اسحاق میں تھی۔ جہاں آج کل موتی بازار ہے۔ تحصیلِ علم: آپ کے والد سادہ لوح اور نیک انسان تھے آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت لاہور کے علمی ماحول میں ہوئی۔ جب آپ پڑھنے لکھنے کے قابل ہوئے تو آپ کے والد ماجد نے ایک قریبی مسجد میں قرآن پاک پڑھنے کے لئے بٹھایا آپ نے تھوڑی...

پیر امانت علی چشتی لاہوری

حضرت پیر امانت علی چشتی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: پیر طریقت حضرت مولانا ابوحقائق پیر سید امانت علی شاہ نظامی ابن حضرت پیر سید برکت علی شاہ چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہما۔ آپ کا سلسلۂ نسب 35 واسطوں سے حضر ت امام موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ سے جا ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت:آپ 2 صفر المظفر1322ھ / بمطابق اپریل 1901ء بروز پیر، موضع گلہوٹی سیدا ں، ڈاک خانہ کوٹ عیسٰی خاں، تحصیل زیرہ، ضلع فیروز پور (انڈیا) میں پیدا ہوئے ۔  بیعت وخلاف...

فریدالدین مسعود گنج شکر

قطب العالم حضرت فریدالدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مسعود۔لقب: فرید،گنج شکر،قطب العالم،زہدالانبیاء۔والد کااسمِ گرامی:شیخ جمال الدین سلیمان ہے۔ آپ کاسلسلہ نسب کئی واسطوں سے حضرت فاروقِ اعظم﷜ سے جاکر ملتا ہے۔"سیرالمصنفین" کے مطابق آپ کے والدِ گرامی سلطان محمود غزنوی کے کے بھانجے تھے۔(بہارِ چشت:87) تاریخ ِولادت: آپ کی والادت باسعادت 574ھ ، بمطابق 1179ء کو موضع کوتوال(موجودہ نام کوٹھے والا) ضلع ملتان میں ہوئی۔ تحصیلِ عل...

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

حضرت علامہ مولانا سیّد شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: اسمِ گرامی: شاہ تراب الحق۔آپ کانام ایک  عظیم بزرگ حضرت ’’شاہ تراب الحق‘‘ علیہ الرحمۃکے نام پر رکھا گیا، جن کا مزار حید آباد دکن ہندوستان میں ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت سیّدشاہ تراب الحق قادری بن حضرت سیّد شاہ حسین قادری بن سیّد شاہ محی الدین قادری بن سیّد شاہ عبداللہ قادری بن سیّد شاہ میراں  قادری اور والدۂ ماجد کی طرف سے ا...

خواجہ حسن بصری

حضرت حسن بصری علیہ الرحمۃ  نام و نسب:آپ کا نام مبارک حسن، کنیت ابو محمد، ابو علی، ابو سعید، ابو نصر۔ آپ کے والد بزرگوار کا نام حسبِ روایت طبقات حسامیہ یسار تھا، اور وہ موالی حضرت زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے  تھے۔اور بقولِ صاحب سیر الاقطاب والد ماجد کا نام موسیٰ راعی بن خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ تھا، اور نام والدہ ماجدہ کا بی بی خیرہ رضی اللہ عنہا تھا، اور وہ خامہ حضرت امّ المومنین امّ سلمہ رضی اللہ عنہ کی تھیں۔  ولادت:آ...

مفتی محمد بخش تونسوی نقشبندی

حضرت علامہ مفتی محمد بخش تونسوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ           آپ 4 نومبر 1941ء کو ڈیرہ غازی خان    کی تحصیل تونسہ شریف کے گاؤں "بہار والی "میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد  علامہ  مولانا محمد علی علیہ الرحمہ  اور دادا حضرت علامہ مفتی حافظ احمد بخش رحمۃ اللہ علیہ کا شمار اپنے وقت کے بہت بڑے علماء اور صوفیا ءمیں ہوتا  تھا۔ آپ کے دو صاحبزادے بھی عالم دین ہیں۔ اس  ل...

معمار قوم و ملت مولانا محمد منان رضا قادری بریلوی

مھتمم جامعہ نوریہ رضویہ باقر گنج بریلی شریف ولادت معمار ملت حضرت مولانا محمد منان رضا خاں منانی رضوی قادری بن مفسر اعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا بن امام احمد رضا بریلوی اپریل ۱۹۵۰ء کو موضع کرتولی ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ولادت کے بعد والدین کے ہمراہ بریلی چلے گئے۔ تسمیہ خوانی مولانامنان رضا بریلوی کی جب چار پانچ سال کی عمر ہوئی تو والد ماجد مفسر اعظم ہند مولانا محمد ...

فاضل جلیل مولانا معید احمد رضوی فریدی

مھتمم مدرسہ غوثیہ رضویہ گولا کھیری لکھیم پور ولادت حضرت مولانا معید احمد رضا رضوی فریدی کی ولادت یکم جنوری ۱۹۵۰ء بمقام غوثی پور ضلع باندہ میں ہوئی۔ اور مولانا نے نشونما بھی وہیں اپنے آباؤ اجداد کی گود میں پائی۔ کہتے ہیں کہ غوثی پور میں ایک بزرگ ہستی حضرت جناب غوث بابا تھےجن کے بارے میں مسموع ہوا ہے مسموع ہوا ہے کہ وہ ملک عرب سے ہجرت کر کے ملک ہندوستان آبسے اور باندہ کے اطراف میں قیام کیا۔ کافی عرصہ یہاں قیام پزیر رہے۔ جب حضرت غوث بابا کا انتقا...