(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)
عمیرہ دختر حماسہ انصاریہ خطمیہ،بقولِ ابن حبیب اس خاتون کو حضورِاکرم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ...
عمیرہ دختر حماسہ انصاریہ خطمیہ،بقولِ ابن حبیب اس خاتون کو حضورِاکرم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ...
قتیلہ دختر صیفی جہنیہ ایک روایت میں انصاریہ ہے،اولین مہاجرات سے تھیں،ان سے عبداللہ بن یسار نے روایت کی،عبدالوہاب بن ابو حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے یحییٰ بن سعید سے انہوں نے مسعودی سے،انہوں نے سعید بن خالد سے،انہوں نے عبداللہ بن یسار سے،انہوں نے قتیلہ سےروایت کی،کہ ایک یہودی عالم حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا،اور کہنے لگا،اے محمد!تمہاری جماعت بڑی اچھی ہے،اگر شرک نہ کرے،فرمایا سبحان اللہ ،ہم پر یہ الزا...
عمیرہ دختر کلثوم بن ہدم بن امراءالقیس بن حارث بن زید بن عبید انصاریہ،بقول ابنِ حبیب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
قتیلہ دختر عمرو بن ہلال کنانیہ،بقولِ ابن حبیب حجتہ الوداع کے موقع پر حضورِاکرم سے بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر مسعود انصاریہ،ابوموسیٰ نے اذناً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے، انہوں نے محمد بن ابراہیم سے،انہوں نے ابوعروبہ سے،انہوں نے ہلال بن بشیر سے،انہوں نے اسحاق بن ادریس الاحوال سے،انہوں نے ابراہیم بن جعفر بن محمود بن محمد بن مسلمہ سے ،انہوں نے جعفر بن محمود سے ،انہوں نے اپنی دادی عمیر ہ سے سُنا،کہ ہم پانچ بہنیں حضورِ اکرم کی خدمت میں بیعت کے لئے حاضر ہوئیں،حضورِاکرم گوشت کے ٹکڑے چباکر کھارہے تھے،ایک چباہوا ٹکڑا مجھے ب...
عمیرہ دختر قیس بن ابوکعب انصاریہ،از بنوسواد،سہل بن قیس کی جو احد میں شہید ہوئے تھے بہن تھیں،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر قیس بن عمرو بن عبید بن مالک بن عدی بن جرار بن سلیط بن قیس انصاریہ،از بنوعدی بقولِ ابنِ حبیب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر قرط بن خنساء بن سنان انصاریہ از بنو حرام،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖوسلم سے بیعت کی۔ ...
قیلہ انماریہ،بقول ابن ابی خیثمہ،یہ خاتون انصاریہ تھیں اور بنو انمار کی ہمشیرہ تھیں،اور ایک روایت میں ام بنی انمار آیا ہے،حضورِ اکرم کی زیارت نصیب ہوئی،اور عبداللہ بن عثمان بن خیثم نے ان سے روایت کی،ان کا بیان ہے کہ انہوں نے رسولِ اکرم کو مروہ کے پاس دیکھا،جہاں آپ عمرہ کے لئے تشریف لائے تھے،میں حضوراکرم کی خدمت میں بیٹھ گئی،اور گزارش کی ،یارسول اللہ میں کاروباری عورت ہوں،خریدو فروخت میرا کام ہے،اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں کوئی چیز بیچ...
قیلہ دختر محزمہ غنویہ،ایک روایت میں عنزیہ ہے،اور ایک میں عنبریہ اور یہی صحیح ہے کیونکہ انہیں تیمیہ بھی کہاگیا ہے،اور عنبر سے مروی ہے کہ ان کی دودادیوں صفیہ اور وحینہ نے جو علیہ کی بیٹیاں اور قیلہ دختر محزمہ نے جو حبیب بن ازہر کی(جو بنو جناب کا بھائی تھا)بیوی تھی،ان کے بطن سے کئی لڑکیاں پیدا ہوئیں اور پھر حبیب فوت ہوگیا،اور اس کی لڑکیاں عمر بن اثوب بن ازہر نے چھین لیں۔ چنانچہ قیلہ،ابتدائے اسلام میں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم ...