(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)
جمیلہ دختر ابی بن صعصعہ انصاریہ از بنو مازن،بقولِ ابن حبیب انہو ں نے آپ سے بیعت کی۔ ...
جمیلہ دختر ابی بن صعصعہ انصاریہ از بنو مازن،بقولِ ابن حبیب انہو ں نے آپ سے بیعت کی۔ ...
جمیلہ دختر ابی بن صعصعہ انصاریہ از بنو مازن،بقولِ ابن حبیب انہو ں نے آپ سے بیعت کی۔ ...
جمیلہ دختر ابی ابنِ سلول ہمشیرۂ عبداللہ بن ابی رئیس المنافقین،ایک روایت میں انہیں عبداللہ بن ابی کی بیٹی کہا گیا ہے،جو غلط ہے،یہ خاتون حنظلہ بن ابو عامر غسیل الملا ئکتہ کی زوجہ تھی،خاوند غزوۂ احد میں مارا گیا،تو اس نے ثابت بن قیس بن شماس سے نکاح کر لیا،مگر اس سے علیحدہ ہوگئی،اور اسے ترک کردیا،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے انہیں بُلا کر اس نفرت کی وجہ دریافت فرمائی،خاتون نے گزارش کی،یارسول اللہ،مجھے اس سے کوئی نفرت نہیں، ل...
جمیلہ دختر ابو جہل مخزومیہ،ایک روایت میں جویریہ مذکور ہے،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، ان کے شوہر نے ان سے روایت کی،کہ ایک بار رسولِ اکرم ان کے پاس سے گزرے،اور آپ نے پینے کو پانی طلب فرمایا،تو انہوں نے پانی پیش کیا،آپ نے فرمایا،میری اُمت کا بہتر زمانہ وہ ہے جس میں مَیں ہوں،پھر جو اس کے بعد آئیں گے،اور پھر جو اس کے بعد آئیں گے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
جمیل دخترِ سعد بن ربیع انصاریہ ،ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،اور حضور سے حدیث روایت کی،ان سے ثابت بن عبید انصاری نے روایٔت کی،کہ ان کے والد اور چچا غزوۂ احد میں قتل ہوگئے اور ایک ہی قبر میں دفن کئے گئے،یہ خاتون زید بن ثابت کی زوجہ تھیں،ثابت بن عبید سے مروی ہے کہ وہ ایک دفعہ جمیل دختر سعد بن ربیع کے گھر گئے،تو انہوں نے انہیں کھجوریں پیش کیں،انہوں نے جناب جمیلہ سے...
جمیل دختر ثابت بن ابوالاقلح انصاریہ،عاصم بن ثابت کی ہمشیرہ اور عمر بن خطاب کی زوجہ تھیں،ان کی کنیت ام عاصم تھی،عاصم ان کا بیٹا تھا حماد بن سلمہ نے عبیداللہ بن عمر سے،انہوں نے نافع سے ، انہوں نے ابن عمر سے روایت کی کہ اس خاتون کا نام عاصیہ تھا،جب اسلام لائیں ،تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے جمیلہ بنادیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے ساتویں سال ہجری میں نکاح کیا،اور ان کے بطن سے عاصم پیدا ہوئے،بعد میں انہوں نے بیوی کو طلاق دے دی،...
جمیلہ دختر سنان بن ثعلبہ بن عامر بن مجدعہ بن جشم بن حارثہ انصاریہ اوسیہ بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
جمیلہ دختر عمر بن خطاب،حماد بن سلمہ نے عبیداللہ سے انہوں نے نافع سے انہوں نے ابنِ عمر سے روایت کی ، کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک لڑکی کا نام عاصیہ تھا،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے جمیلہ بنا دیا،غسانی نے ابو عمر پر استدراک کرتے ہوئے اسی طرح لکھا ہے،لیکن یہ غلط ہے، کیونکہ جو جمیلہ عمرو کی بیوی تھی،وہ ثابت کی بیٹی تھی،اور اس کا نام عاصیہ تھا،جسے سرورِ کائنات نے جمیلہ بنا دیا تھا،اور جس کا ذکر پیشتر ازیں حماد بن سلمہ کی رو...
جمیلہ دختر زید بن صیفی بن عمرو بن جشم بن حارثہ انصاریہ،یہ خاتون علیہ بن زید کی ہمشیرہ تھیں، انہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ ...
جمیلہ دختر زید بن صیفی بن عمرو بن جشم بن حارثہ انصاریہ،یہ خاتون علیہ بن زید کی ہمشیرہ تھیں، انہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ ...