ضیائی شخصیات  

ابومنظور رضی اللہ عنہ

ابومنظور،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے،اورابومنظورسے روایت کی،کہ جب حضورِاکرم نے خیبر فتح کیاتوخچروں اورسیاہ گدھوں کی چارجوڑیاں بھی مالِ غنیمت میں شامل تھیں،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گدے سے اس کا نام پوچھاتواس نے یزیدبن شہاب بتایا،تویوں یہ حدیث بہ عنوان مخاطبتہ الحمار بیان کی اورحضور نے اس کا نام یعفوررکھ دیا،آپ اس پر سوارہوتے تھے،اورابوموسیٰ نے اسے تفصیل سے بیان کیاہے،اورآخر میں لکھاہےکہ یہ حدیث ہرلحاظ سے ...

ابوالمجیر رضی اللہ عنہ

ابوالمجیر،حضرمی اورطبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ حسن نے ابونعیم سے،انہوں نے حبیب بن حسن سے،انہوں نے موسیٰ بن اسحاق سے(ح)ابونعیم نے محمدبن محمدسے،انہوں نےمحمدبن عبداللہ حضرمی سے(ح)ابوموسیٰ نے کوشیدی سے،انہوں نے ابنِ ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے ابوحصین محمدبن حصین القاضی سے،وہ کہتے ہیں انہوں نے یحییٰ حمانی،انہوں نے مبارک بن سعیدسےجوسفیان بن سعیدثوری کے بھائی ہیں،انہوں نے ابوالمجیرسے روا...

ابوالمجیر رضی اللہ عنہ

ابوالمجیر،حضرمی اورطبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ حسن نے ابونعیم سے،انہوں نے حبیب بن حسن سے،انہوں نے موسیٰ بن اسحاق سے(ح)ابونعیم نے محمدبن محمدسے،انہوں نےمحمدبن عبداللہ حضرمی سے(ح)ابوموسیٰ نے کوشیدی سے،انہوں نے ابنِ ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے ابوحصین محمدبن حصین القاضی سے،وہ کہتے ہیں انہوں نے یحییٰ حمانی،انہوں نے مبارک بن سعیدسےجوسفیان بن سعیدثوری کے بھائی ہیں،انہوں نے ابوالمجیرسے روا...

ابونضیربن تیہان رضی اللہ عنہ

ابونضیربن تیہان بن مالک جوابوہیثم بن انصاری اوسی کے بھائی تھے،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کریں گے،غزوہِ احد میں شریک تھے،ابوعمر نے طبری سے ان کا ذکرکیاہے۔ ...

ابونضرسلمی رضی اللہ عنہ

ابونضرسلمی،ان کی حدیث معافی بن عمران نے مالک بن انس سے روایت کی اورانہیں ابونضر ہی لکھا ہے،حالانکہ صحیح ابن نضر ہے،اورمؤطا میں اسی طرح مذکورہے،ابن مندہ نے مختصراً انکاذکرکیاہے۔ اورابنِ مندہ نے یعقوب بن حمید سے انہوں نے عبداللہ بن نافع سے،انہوں نے مالک سے،انہوں نے عبداللہ بن ابوبکرسے،انہوں نے ابونضرسےروایت کی،یہ ان لوگوں میں شامل ہیں،جن کے تین بیٹے مرگئے تھے،یہ معافی بن عمران سے متفق ہیں،کہ انہوں ن...

ابونضر رضی اللہ عنہ

ابونضر،غزوہِ خیبر میں شریک تھے،اوران کانام ان میں شامل ہے،ابوعمر نے ان کا ذکرکیاہےاورلکھاہےکہ میں اس سے زیادہ ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا،اورابنِ ہشام نے ان کا ذکران لوگوں میں کیاہے،جنہیں حضورِاکرم نے خراجِ خیبر میں خصوصی امداد فرمائی تھی،لیکن ابن ہشام بھی ان کے بارے میں مطمئن نہیں ہیں۔ ...

ابونہیک انصاری اشہلی رضی اللہ عنہ

ابونہیک انصاری اشہلی،ازبنوعبدالاشہل،ابوبکرصدیق نے انہیں سلمہ بن سلامہ بن وقش کے ساتھ خالد بن ولید کے پاس یہ حکم دے کر بھیجاتھا،کہ بنوحنیفہ کا جوآدمی بھی تمہارے ہتھے چڑھے،اسے قتل کردو،لیکن انہیں وہاں جاکرعلم ہواکہ خالد بن ولید نے مجاعہ بن مرارہ سے مصالحت کرلی۔ ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے،لیکن وہ لکھتے ہیں کہ مجھے مذکورہ بالابات کے علاوہ ان کے بارے میں اورکسی خبریاروایت کا علم نہیں ہے۔ ...

ابونحیلہ الجبلی رضی اللہ عنہ

ابونحیلہ الجبلی،ان سے ابووائل شفیق بن سلمہ نے روایت کی،سفیان نے منصورسے،انہوں نے ابووائل سےجوحضورِاکرم کے صحابی تھےاورجن کی کنیت ابونحیلہ تھی،وہ جہاد کے لئے نکلے،انہیں ایک تیرلگاجسے انہوں نے کھینچ کرنکال دیا اوردعاکی اے اللہ!تو اس کے درد میں کمی کردے،لیکن اس کے اجرمیں کمی نہ کرنا،انہیں کہاگیا،تواللہ سے اور مانگ جو مانگنا چاہتاہے،انہوں نے دعاکی،اے اللہ!تومجھے اپنے مقربین میں شامل کراورمیری ماں کو حورعین بنادے،تینوں نے...

ابوالنجم رضی اللہ عنہ

ابوالنجم،حسن بن سفیان نے ان کا ذکرکیاہے،ان کی حدیث ابن لہیعہ نے کعب بن علقمہ سے روایت کی کہ ابوالنجم نے حضورِاکرم سے سُنا،آپ نے فرمایا،جلدہی میری امت میں ایک ایسا آدمی پیداہوگا، جوبڑا خناس ہوگا،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔ ...

ابونجیح القیسی رضی اللہ عنہ

ابونجیح القیسی،ایک روایت میں عیسیٰ مذکورہےاوران سے صرف ایک حدیث دربارہء نکاح مروی ہے ان کی حدیث ربیعہ بن لقیط نے روایت کی ہے،لیکن وہ ثابت نہیں،ابوعمرنے انہیں قیسی اور ایک اورروایت میں عیسیٰ لکھاہے،ابنِ اثیرکہتے ہیں،میرے خیال کے مطابق یہ عمرو عبسہ ہیں،جنہیں قیسی اورسلمی کہاگیاہے،کیونکہ بنوسلیم،بنوقیس عیلان سے ہیں،اس لئے انہیں سلمی کہتے ہیں اور قیسی بھی ،واللہ اعلم۔ اوریہ وہی ابونجیح ہیں جنہیں ہم پہ...