ضیائی شخصیات  

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سہل رضی اللہ عنہ بن قیس بن ابی بن کعب بن قیس بن کعب بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ۔           انصاری ہیں اور کعب بن سلمہ کی نسبت سے "سُلَمی" کہلاتے ہیں۔ غزوۂ بدر میں شرکت کی سعادت حاصل کی اور غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر خلد بریں میں جا پہنچے۔ (شہدائے بدر و احد)...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ذکوان بن عبد قیس بن خلدۃ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ذکوان بن عبد قیس بن خلدۃ الانصاری نام و نسب:           ذکوان رضی اللہ عنہ بن عبد قیس بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن رزیق انصاری، زرقی۔ کنیت:           آپ کی کنیت ابو سعد ہے۔           آپ بیعت  عقبہ اولیٰ اور بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک ہو کر رسول اللہﷺ کے دست حق پر بیعت کرنے کے شرف سے مشرف...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبادۃ بن الخشخاش الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبادۃ بن الخشخاش الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بدر میں شریک ہوئے۔ اور احد میں شہید ہوئے۔ اور ابن اسحاق کہتے ہیں کہ شہدائے احد میں سے نعمان بن مالک ،المجذر بن زیاد اور عبادۃ بن الخشخاش کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عباس بن عبادۃ بن نضلۃ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عباس بن عبادۃ بن نضلۃ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔           عباس رضی اللہ عنہ بن عبادہ بن نضلہ بن مالک بن عجلان بن زید بن غنم سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن خزرج۔           آپ ان لوگوں میں سے ہیں۔ جنہیں بیعت عقبہ ثانیہ میں حاضر ہو کر رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں ہاتھ دے کر بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ ابن...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ضمرہ بن عمرو بن کعب

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ضمرہ بن عمرو بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔           ضمرہ رضی اللہ عنہ بن عمرو (بقول بعض :بشر)بن کعب بن عدی۔           قبیلہ جہینہ کے فرد ہیں۔ انصار کے قبیلے خزرج کے خاندان بنو طریف کے حلیف تھے۔ غزوۂ بدر میں شریک ہوئے تھے۔ اور غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر مکین جنت مکان ہوئے۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعید بن سوید بن قیس الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعید بن سوید بن قیس الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔           سعید رضی اللہ عنہ بن سوید بن قیس بن عامر بن عباد (عبید) بن ابجر، انصار میں سے خدرہ کی نسل میں سے ہیں۔           آپ نے غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش کیا۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و احد)...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خارجہ بن زید بن ابو زھیر الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خارجہ بن زید بن ابو زھیر الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔           خارجہ بن زید رضی اللہ عنہ بن ابی زہیر بن مالک بن امریٔ القیس بن مالک الاغر بن ثعلبہ بن کعب بن  کزرج بن حارث بن خرزج، انصاری۔           یہ لوگ بنو الاغر یعنی مالک الاغر کی اولاد اور نسل کہلاتے ہیں۔ آپ کی کنیت ‘‘ابو زید’’ ہے اور آپ ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری رضی اللہ عنہ بدر میں شریک ہوئے اور احد میں شہید ہوئے۔ انہیں اور ان کے چچا زاد بھائی خارجہ بن زید الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار رضی اللہ تعالیٰ عنہ        بعض اہل علم کے قول کے مطابق آپ بنو عدی بن نجار کے اور دیگر کی تحریر کے مطابق آپ بنو مازن بن نجار کے مولیٰ ہیں۔ جبکہ بعض تذکرہ نگار حضرات نے کہا ہے۔کہ آپ بنو مازن بن نجار کے قبیلے سے ہیں۔        شہدائے احد میں آپ کا نام بھی شامل ہے۔ (شہدائے بدر و احد)...