ضیائی شخصیات  

حضرت یزیدبن عبداللہ

حضرت یزیدبن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ یزیدبن عبداللہ بن شخیرسےمروی ہےکہ وہ بمقام مرید تھے،کہ ان کےپاس ایک آشفتہ موبدوآیا، اس کےپاس چمڑے کاایک ٹکڑایاہتھیلی سی تھی،ہم نے اسےکہا،یہ چیزجوتمہارےپاس ہے،شہرسے توتعلق نہیں رکھتی،اس نےکہا،آپ کاخیال درست ہے،یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے،جوآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عطافرمایاتھا،لوگوں نےکہا،ادھرلاؤ،میں نےاسےلےلیا، اورپڑھاتواس میں یہ مرقوم تھا: بَسمِ اللہِ الرحمٰن الرحِیمؕ۔ یہ محمد رسول الل...

حضرت عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی

حضرت عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی  رحمتہ اللہ علیہ عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی ایک صحابی سے،ابوالیمان نےجریربن عثمان سے،انہوں نےابن ابی عوف سے،انہوں نےبعض صحابہ سےروایت کی کہ حضوراکرم نے ایک دن فجر کی نمازاتنے اندہیرےمیں ادافرمائی کہ اگرکوڑازمین پرپھینکاجاتا،تودکھائی نہ دیتا،دوسرےدن جب نمازپڑھائی تواتنی روشنی تھی کہ سورج ابھرنےوالاتھا،فرمایا،نمازفجرکاوقت ان دوانتہاؤں کےدرمیان ہے، دونوں نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ٍ۱۰۔۱۱)...

حضرت یربوع اشعث بن سلیم

یربوع اشعث بن سلیم  رضی اللہ عنہ یربوع اشعث بن سلیم نے اپنےوالدسے،انہوں نےبنویربوع کےایک آدمی سے،ابویاسر نے عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نےیونس سے،انہوں نےابوعوانہ     سے،انہوں نے اشعث سے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نے یربوع کےایک آدمی سے روایت کی کہ وہ حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضرہوئےآپ لوگوں سےفرمارہےتھے،دینےوالےکاہاتھ اونچاہوتاہے، خواہ تواپنی ماں،باپ،بھائی،بہن یااپنےقریب تررشتہ داروں کودے،پھرایک آدمی نے گزارش کی...

حضرت ابوہمام شعبانی

ابوہمام شعبانی رضی اللہ عنہ ابوہمام شعبانی بنوخشعم کےایک آدمی سے،معاویہ بن سلام نےزیدبن سلام سےروایت کی کہ ان سےابوہمام شعبانی نے نقل کیا،کہ میں قزوین کے ایک سرحدی مورچہ میں مقیم تھااورہم میں بنو خشعم کاایک آدمی تھا،جوصحابی تھا،انہوں نے بیان کیاکہ ہم حضورِاکرم کے ساتھ تبوک کوروانہ ہوئے،ایک رات ایک مقام پرآپ نے تمام صحابہ کوجمع کرکے فرمایامجھےدوخزانےحکومت ایران اورروم کے دئیے گئے ہیں،اورمیری امداد کے لئے ملوک حمیرکومقرر فرمایاگیاہے،وہ آئیں گے ...

حضرت بلال بن یاساف

بلال بن یاساف رضی اللہ عنہ بلال  بن یساف،بنوثقیف کےایک آدمی سے،انہوں نےبنوجہنیہ سے،انہوں نے عبدالوہاب بن ابو منصورالامین سے،باسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے مسدداورسعیدبن منصور سے،انہوں نے ابوعوانہ سے،انہوں نے منصورسے،انہوں نے ہلال بن یساف سے،انہوں نے بنوثقیف کے ایک آدمی سے، انہوں نے بنوجہنیہ کےایک آدمی سےروایت کی،رسولِ اکرم نےفرمایا،جلدی ہی ایک قوم سے تمہارامقابلہ ہوگااورتم ان پرغلبہ پالوگے،اوروہ تم سےاپنے آپ کومال ودولت کی وجہ سے بچا لیں گے...

حضرت عطاء بن یسار

عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ عطاء بن یسار،بنوجہنیہ کےایک آدمی سےجوصحابی تھے،لیث بن سعدنےخالد بن یزید سے،انہوں نےسعیدبن ابوہلال بن اسامہ سے،انہوں نے عطاء بن یسارسے،انہوں نے جہنیہ کے ایک آدمی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے انہیں ایک جن کے پاس بھیجا،فرمایا،تین دن تک خوب تیزچلتے جاؤ،جب تجھے سورج نظرنہ آئے،تواُونٹ کوگھاس چراؤ،یاکسی کاپیٹ بھرو،یہاں تک کہ تمہارے پاس جنوں کی جوان لڑکیاں سینہ پھلائے آئیں گی،ان کے مردپرانے کپڑوں میں ہوں گے اور ان کی عورتیں س...