حضرت خواجہ علاؤ الدین انپیری
حضرت خواجہ علاؤ الدین انپیری (ہرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت خواجہ علاؤ الدین انپیری (ہرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
ابوالعریان محاربی یا سلمی رضی اللہ عنہ ابوالعریان محاربی یا سلمی،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکرسے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے علی بن عبدالعزیز سے(ح) ابوموسیٰ کہتے ہیں،ہم نے حسن سے، انہوں نے احمد سے،انہوں نے محمد بن احمدبن حسن سے،انہوں نےحسن بن حسن حربی سے، انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے ابوخلدہ سے روایت کی،کہ انہوں نے ابن سیرین سے کہا،کہ جب میں نمازپڑھتاہوں،تومجھے یاد نہیں رہتاکہ میں نے دورکعتیں پڑھی ہیں یا چار،انہوں نے جو...
ابوعرفجہ رضی اللہ عنہ ابوعرفجہ،بنواوس کے حلیف تھے،غزوۂ بدر میں شریک تھے،یہ ابن اسحاق کا قول باسنادہ ہے، ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)...
حضرت علامہ مفتی غلام محمد قاسمی بگھیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
ابوعذرہ رضی اللہ عنہ ابوعذرہ،حضورِاکرم کی زیارت انہیں نصیب ہوئی،ان سے عبداللہ بن شداد نے روایت کی،یزیدبن ہارون،عبدالرحمٰن بن مہدی اورحجاج بن منہال نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے عبداللہ بن شداد سے،انہوں نے ابوعذرہ سےروایت کی،کہ انہیں آپ کی زیارت نصیب ہوئی،اکثر راویوں نے باسنادہم ابوعیسیٰ سے،انہوں نے محمد بن بشارسے،انہوں نےعبدالرحمٰن سے،انہوں نے حمادبن سلمہ سے،انہوں نے عبداللہ بن شدادسے،انہوں نے ابوعذرہ سے،انہوں نے عائشہ سے،انہوں نے حضورِ اکرم سے رو...
ابوعامر انصاری،انہوں نے آپ سے اہلِ نارکے بارے میں سوال کیا،ان سے فرات البہرانی نے روایت کی،ابوعمر اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے،ابونعیم لکھتے ہیں کہ ابن مندہ نے ان کا ذکرکیا ہے، اورانہیں انصاری لکھا ہے،حالانکہ وہ اشعری ہیں اور ان سے بسندہ بواسطہ سلیم بن جنائزی،انہوں نے فرات البہرانی سے،انہوں نے ابوعامراشعری سے روایت کی کہ ایک آدمی نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اہلِ نار کے بارے میں دریافت کیا،آپ نے فرمایا،سائل نے بڑاسوال کیا ہےہر ب...
ابوشریح ہانی بن یزید الحارثی رضی اللہ عنہ ابوشریح ہانی بن یزید الحارثی،عبیداللہ بن احمد بغدادی نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے قیس بن ربیع سے،انہوں نے مقدام بن شریح بن ہانی سے ،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ ہانی بنوحارث بن کعب کے وفدکے ساتھ حضورِاکرم کی خدمت میں حاضرہوئے،ان کی کنیت ابوالحکم تھی،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بُلایا،اورفرمایا کہ حکم اللہ کا صفاتی نام ہے،اس لئے ابوالحکم تمہاری کنیت ہوسکتی،انہوں...
ابوالسنابل بن بعکک رضی اللہ عنہ ابوالسنابل بن بعکک بن حجاج بن حارث بن سباق بن عبدالدار،ابوعمراورابن کلبی نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے،ابنِ اسحاق کے مطابق ان کا نسب السنابل بن بعکک بن حارث بن عمیلہ بن سباق ہے،ابو نعیم نے بھی ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہےاورنام عمرولکھاہے،ایک روایت میں حبہ مذکورہے،ان کی والدہ عمرہ دختر اوس العذریہ ازبنوعذرہ بن سعد ہذیم تھی،فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا،مونقہ القلوب سے تھے،اورشاعر،کوفے میں سکونت اختیار کر لی تھیع...
ابوجندل سہل بن عمروالعامری رضی اللہ عنہ ابوجندل بن سہیل بن عمروالعامری ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ان کا تعلق بنوعامر بن لوئی سے تھا،بقول زہیر ان کا نام عاصی تھا،مکے میں اسلام قبول کیا ،اور ان کے والد نے انہیں قید کردیا اور وہ صلح حدیبیہ کے دن بھاگ کر حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ گئے۔ ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے محمد بن اسحاق سے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے عروہ بن زبیر سے،انہوں نے مروان بن حکم اور مسوربن مح...
ابوجری الہجمی رضی اللہ عنہ ابوجری الہجمی،ہجیم بن عمرو بن تمیم سے منسوب ہیں،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے جابر بن سلیم اور کسی نے سلیم بن جابر لکھاہے،بصری ہیں۔ سلام بن مسکین نے عقیل بن طلحہ سے،انہوں نے ابوجری ہجمی سے روایت کی کہ ایک آدمی نے حضورِ اکرم کی خدمت میں گزارش کی،یا رسول اللہ!ہم بادیہ نشین لوگ ہیں،ہمیں کوئی ایسی بات بتائیے،جو ہمارے لئے مفید ہو،آپ نے فرمایا،کسی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھو،خواہ وہ ایسی معمولی ہو،کہ تو اپنے ڈول سے ا...