سیدنا محمد بن فضالہ رضی اللہ عنہ
بن انس: ایک روایت میں محمد بن انس بن فضالہ ہے اور ہم اس نام پر محمد بن انس کے تحت بحث کر چکے ہیں ابو نعیم نے اس کی اس طرح تخریج کی ہے۔ ...
بن انس: ایک روایت میں محمد بن انس بن فضالہ ہے اور ہم اس نام پر محمد بن انس کے تحت بحث کر چکے ہیں ابو نعیم نے اس کی اس طرح تخریج کی ہے۔ ...
ابن منیع نے اِن کا ذکر صحابہ میں کیا ہے: حالانکہ وہ تابعی ہیں ابن مندہ نے ان کی تخریج کی ہے۔ ...
یہ صاحب اپنے بھائی حصن کے ساتھ قادسیہ کی جنگ میں شہید ہوئے۔ ہم ان کا نسب اِن کے باپ کے ترجمے میں بیان کریں گے دونوں بھائی لاولد مرے۔ ابن الکلبی نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ ...
بن اسود بن عباد بن غنم بن سواد: حضور اکرم نے ان کا نام محمد رکھا تھا۔ فتح مکّہ کے موقعہ پر موجود تھے۔ اس کی تخریج ابو موسیٰ نے کی ہے۔ ...
بن سحیم بن مستورد بن عامر بن عدی بن کعب بن نضلہ: یہ صحابی فتح مکّہ میں موجود تھے ابو موسیٰ نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ ...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ان کا نام محمد رکھا اور گھٹی دی۔ یہ ابن القداح کا بیان ہے۔ ابو موسیٰ نے مختصراً اس کی تخریج کی ہے۔ ...
ہم ان کا نسب ان کے بھائی محرز کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ دونوں ہجرت کر کے مدینے آگئے تھے اور ان کے والد نضلہ انصار کے حلیف تھے۔ ابن اسحاق نے دونوں بھائیوں کی ہجرت کی تصدیق کی ہے ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...

ان کا تعلق انصار سے ہے اور مندرجہ ذیل حدیث، جو ان سے مروی ہے، کا مخرج اہلِ مصر اور اہلِ خراسان تھے: کَالِئُی المَرُأَۃِ والدَّیُنَ الَّذِیْ لَا یُؤدی: ابو عمر نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸)...
جو انصار کے حلیف تھے۔ جنگِ یمامہ میں شہید ہوئے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا تذکرہ کیا ہے۔...