متفرق صحابہ کرام  

سیدنا محمّد بن سہیل رضی اللہ عنہ

ابو موسیٰ کہتا ہے کہ بعض لوگوں نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے عثمان بن عمر نے شعبہ سے، اس نے واقد بن محمد سے اس نے صفوان بن سلیم سے، اس نے محمّد بن سہل بن ابی خیثمہ سے یا سہل بن ابی خیثمہ سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم کسی چیز کی طرف منہ کرکے نماز پڑھو تو اس کے قریب کھڑے ہو تاکہ شیطان تم میں اور تمہاری نماز میں حائل نہ ہو: اسے معاذ بن معاذ اور یزید بن ہارون نے شعبہ سے اسی طرح روایت کیا۔ اسی طرح اسے ابن عی...

سیدنا محمّد بن صیفی رضی اللہ عنہ

بن امّیہ بن عابد بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم قرشی مخزومی: ان کی والدہ کا نام ہندہ بنتِ عتیق بن عابد بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم تھا اور ہندہ کی والدہ کا نام حضرت خدیجہ بنت خویلد تھا ان سے کوئی روایت مروی نہیں اور نہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مصاحبت ہی ثابت ہے یہ ابو عمر کی رائے ہے ابو موسیٰ نے ان کا نام محمد بن صیفی الخزومی لکھا ہے ابنِ شاہین کہتا ہے کہ یہ صحابی انصاری نہ تھے ان کا سلسلۂ نسب محمد بن صیفی بن امّیہ بن عابد بن عبد...

سیدنا محمّد بن صیفی الانصاری رضی اللہ عنہ

کوفیوں میں شمار ہوتے ہیں ان سے بقول ابو عمر سوائے شعبی کے اور کسی نے کوئی حدیث روایت نہیں کی(شعبی کی روایت کردہ حدیث کا تعلق صوم عاشورہ سے ہے) ابن مندہ اور ابو نعیم نے محمد بن سعد الواقدی سے روایت کی ہے کہ محمد بن صیفی اور محمد بن صفوان دو مختلف آدمی تھے۔ شعبی نے دونوں سے روایت کی ہے اور دونوں کوفہ میں سکونت پذیر ہوگئے تھے ابو احمد عسکری نے ان کا نسب ہوں بیان کیا ہے: محمد بن صیفی بن حارث بن عبید بن عنان بن عامر بن خطمہ بعض اور لوگوں ...

سیدنا محمد بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ

بن ابی بن سلول: یہ عبد اللہ مجہول کے بھائی تھے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنھیں صحبت میسّر نہیں ہوئی جعفر بن عبد اللہ سالمی نے ربیع بن بدر سے اس نے راشد الحمانی سے اس نے ثابت السنانی سے اُس نے محمد بن عبد اللہ بن ابی سے روایت کی کہ ہم رسولِ کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ نے فرمایا اے انصار! اللہ تعالیٰ نے تمہاری طہارت کو بہ نظر دیکھا ہے۔ کیا تم بتاؤ گے کہ تم کیا کرتے تھے۔ ہم نے عرض کیا رسول اللہ! ہم میں کچھ اہلِ کتاب بھی بود و...

سیدنا محمد بن عمرو رضی اللہ عنہ

بن حزم الانصاری: ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں ان کی کنیت ابو القاسم یا ابو سلیمان تھی۔ ایک روایت میں ابو عبد الملک آیا ہے ان کی پیدائش ہجرت کے دسویں برس بخران میں ہوئی ان کے والد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے وہاں کے عامل تھے۔ ایک روایت میں ہے کہ ان کی پیدائش رسولِ اکرم کی وفات سے دو سال پہلے ہوئی والدہ نے محمد نام اور ابو سلیمان کنیّت رکھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی حضور نے نام تو وہی رہنے...

سیدنا محمد بن عبد الرحمٰن رضی اللہ عنہ

مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: محمد بن عبد اللہ حضرمی نے المغارید میں ان کا ذکر کیا ہے ابو نعیم انھیں غیر مقصل قرار دیتا ہے صفوان بن سلیم نے عبد اللہ بن یزید سے جو اسود کا مولی ہے اور محمد بن عبد الرحمٰن سے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مولی ہے۔ روایت کی کہ جس شخص نے کسی عورت کی شرمگاہ کو ننگا کیا اس پر اس کا مہر واجب ہوگیا۔ ابو موسیٰ ابو نعیم نے رائے کو غلط نہیں گردانتا کیونکہ جو راوی درمیان میں رہ گیا ہے وہ ابن السلم...

سیدنا محمد بن ابی عمیرۃ المزنی رضی اللہ عنہ

انھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میّسر آئی۔ ان کا شمار شامیوں میں ہوتا ہے ان سے جبر بن نفیر نے روایت کی۔ ہمیں یحییٰ بن محمود نے باسنادہ جو ابن عاصم تک پہنچتا ہے کتابۃً بتایا، اسے دجیم نے اسے ولید بن مسلم نے ثور بن یزید سے، اس نے خالد بن معدان سے اس نے جبیر بن نفیر سے اُس نے محمد بن عمیرہ سے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے۔ روایت کی آپ نے فرمایا اگر کوئی آدمی پیدا ہوتے ہی اللہ کی عبادت میں سجدہ ریز ہوجائے ...

سیدنا محمد بن کعب رضی اللہ عنہ

بن مالک الانصاری: ہم ان کا نسب اِن کے والد کے ترجمے میں اس حدیث کے سلسلے میں جو ابو امامہ ثعلبہ بن ثعلبہ سے مروی ہے، لکھ آئے ہیں۔ عکرمہ بن عمّار نے طارق بن قاسم بن عبد الرحمان سے، اُنھوں نے عبد اللہ بن کعب بن مالک سے انھوں نے ابو امامہ سے رویت کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے دوسرے کا مال اپنے قبضہ میں لینے کے لیے جھوٹی قسم کھائی اور اس میں سے کوئی چیز اپنے دائیں ہاتھ سے اٹھالی، تو جنّت اس آدمی سے بیزار ہوگئی اور...