بی بی نفیسہ قدس سرہا
والد کا نام حسن بن زید تھا آپ قدیم محدثہ تھیں، مصر میں پیدا ہوئی حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ مصر گئے تو آپ سے احادیث کی سند حاصل کی حضرت امام شافعی کا انتقال ہوا تو آپ کا جنازہ بی بی نفیسہ کے گھر لے جایا گیا پھر تدفین ہوئی، آپ کی وفات ماہ رمضان ۲۰۹ھ میں ہوئی۔ چونکہ موصومہ زبان نفیسہ رحلتش جو ز لفظ صدیقہ ۲۰۹ شد ز عالم بجنت الاعلی بار لفظش مقدسہ فرما ۲۰۹ (حدائق الاصفیاء)...