حضرت کامل مولانا سید امیر علوی اجمیری قدس سرہ العزیز
حضرت مولانا سید امیر علوی اجمیری بن حافظ غلام رسول قدس سرہما چچھڑ شریف ضلع سر گودھا میں پیدا ہوئے۔چونکہ وصال کے وقت آپ کی عمر تقریباً ۹۷سال تھی اس لئے غالب گمان ہے کہ ااپ کی ولادت ۱۲۹۰ھ/۱۸۷۳ء میںہوئی ہوگی۔ سات سال کی عمر میں ایک مجذوب نے ملتان جانے کا اشارہ کیا ، چنانچہ رات کی تاریکی میں خاموشی سے ملتان رواہ ہو گئے اور گھوٹہ ضلع م...