سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ
بن جبیر بن حبال بن ربیعہ بن دعبل الاسلمی: ہم ان کے نسب کا ذکر ان کے چچا حارث بن حبال کے تذکرےمیں کرچکے ہیں۔ مالک صلح حدیبیہ کے موقع پر اسلامی لشکر میں شامل تھے۔ یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ ...
بن جبیر بن حبال بن ربیعہ بن دعبل الاسلمی: ہم ان کے نسب کا ذکر ان کے چچا حارث بن حبال کے تذکرےمیں کرچکے ہیں۔ مالک صلح حدیبیہ کے موقع پر اسلامی لشکر میں شامل تھے۔ یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ ...
ام مسلم اشجعیہ،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان کی حدیث کے راوی اہلِ کوفہ ہیںابویاسر نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنی والدہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن مہدی سے، انہوں نےسفیان سے،انہوں نے حبیب بن ابی ثابت سے،انہوں نے بنومصطلق کے ایک شخص سے،انہوں نے ام مسلم اشجعیہ سے روایت کی کہ حضور اکرم ان کے ہاں تشریف لائے،اور وہ حمڑے کے ایک قبہ میں تھیں،آپ نے فرمایا،کتنااچھاہوتا،اگراس میں مردہ نہ ہوتا،اس کے بعد میں آپ کی پیروی کرتی تھی،تینوں نے ذکر کیا ہ...
ام مسلم جو جناب صفیہ کی خدمت گار تھیں،ان کاشمار صحابی میں ہوتا ہے،لیکن ان کی صحبت ثابت نہیں،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن الحارث الذہلی: ذہل بن ثعلبہ بن عکابہ بن صعب بن علی بن بکیر بن وائل الربعی البکری سے منسوب ہیں۔ خمخام کے لقب سے مشہور تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان کے بعد بہراء کا قبیلہ بھی دربارِ رسالت میں حاضر ہوا، ان کا وفد بکر بن وائل کے وفد میں شامل تھا، فرات بن حبان اور بشیر بن خصاصیہ وغیرہ بھی ساتھ تھے۔ ابنِ مندہ اور ابونعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...
ام مسطح دختر ابورہم بن مطلب بن عبدمناف قرشیہ مطلبیہ،اور ابورہم کا نام انیس تھا،اور ام مسطح ابوبکر صدیق کی خالہ کی بیتی تھیں اور ان کی والدہ صخر بن عامر کی بیٹی کہتی ہیں،ان کا نام سلمیٰ دختر صخر بن عامر بن کعب بن سعد بن تمیم بن مرہ تھا،حدیث افک میں انکا ذکر آیا ہے ابوعمراور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
امِ قیس دخترمحصن بن حرثان اسدیہ ،جوعکاشہ بن محصن کی ہمشیرہ تھیں،مکے میں اسلام قبول کیا، حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے بیعت کی اور پھر مدینے کو ہجرت کی۔ روات کی ایک جماعت نے ابوعیسیٰ سے،انہوں نے قتیبہ اور احمد بن منیع سے،انہوں نے سفیان سے، انہوں نے زہری سے ،انہوں نےعبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے،انہوں نے ام قیس سےروایت کی کہ وہ اپنے بیٹے کو جو ابھی روٹی نہیں کھاتا تھا،ساتھ لے کر حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، اسے نے آپ پر پیش...
ام قیس ہذلیہ،جعفر نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے،لیکن ان سے کوئی روایت بیان نہیں کی، ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ...
سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ بن حارث العامری: ابویاسر نے عبداللہ بن احمد سے اس نے اپنے والد سے اس نے ہشیم سے اس نے علی بن زید سے اس نے زرارہ بن اوفی سے، اس نے مالک بن حارث سے سنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے ایک مسلمان یتیم بچے کو اپنے ساتھ کھانے پینے میں شریک کیا، تاآنکہ اُس نے خوب پیٹ بھر کر کھایا پیا، اس نے جنت میں اپنا گھر بنالیا، اسی طرح جس نے ایک مسلمان غلام کو آزاد کیا، وہ جہنم کی آ...
ام قیس مہاجرات سھ ہیں،اور غیر منسوب،اعمش نے ابووائل سے،انہوں نے ابن مسعود سے روایت کی کہ ہم میں ایک آدمی تھا،جس نے ام قیس کو نکاح کا پیغام بھیجا،ام قیس نے جواب دیا، کہ اگروہ ہجرت کرے تو مجھے اس سے نکاح کرنے میں کوئی تامّل نہ ہوگا،اس آدمی نے ہجرت کی اور نکاح ہوگیا،ہم اس آدمی کو مہاجر ام قیس کہتے تھے ابنِ مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...
صفیہ ،یہ صفیہ دختربجیرالہذلیَّہ ہیں،انہوں نے حضورِاکرم سے آب زم زم کے بار ے میں ایک حدیث روایت کی،ابوعمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ...