(سیّدہ)سعیدہ(رضی اللہ عنہا)
سعید دختر رفاعہ بن عمرو بن عبید بن امیہ ،انصاریہ اشہلیہ،بقول ابن حبیب انہوں نے رسولِ کریم علیہ الصلوٰۃ والسّلام سے بیعت کی۔ ...
سعید دختر رفاعہ بن عمرو بن عبید بن امیہ ،انصاریہ اشہلیہ،بقول ابن حبیب انہوں نے رسولِ کریم علیہ الصلوٰۃ والسّلام سے بیعت کی۔ ...
ام خارجہ جوزید بن ثابت کی زوجہ تھیں،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی، ابن ابی عاصم نے وحدان میں ان کا ذکر کیاہے۔ یحییٰ باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے محمد بن اسماعیل سے،انہوں نے مکی بن ابراہیم سے،انہوں نے عبداللہ بن ابی زیاد سے،انہوں نے ابوبکر بن عبداللہ بن ابو ربیعہ سے،انہوں نے ام خارجہ سے روایت کی،ان کا بیان ہے کہ ہم حضور ِ اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ اپنے صحابہ کے ساتھ ایک دیوار کے احاطے میں بیٹھے ...
سعیدہ مقاتل بن حبان کا بیان ہے،کہ صلح حدیبیہ کے موقع پر حضورِاکرم اور کفار مکہ کے درمیان جو معاہدہ طے پایا تھا،اس میں یہ شرط بھی تھی،کہ اگر کوئی آدمی مکے سے مسلمان ہو کر حضورِ اکرم کے پاس آگیا تو اسے واپس بھیج دیناہوگا،کچھ عرصے کے بعدسعیدہ نامی خاتون جو ابو صیفی راہب کی زوجہ تھیں،اور مشرک مقیم مکہ تھیں،بھاگ کر مکے سے مدینے آگئیں،کفّارِمکہ نے ان کے واپسی کا مطالبہ کیا،حضور نےفرمایا،معاہدے میں مرد کا ذکر ہے،اس لئے عورت کی واپسی کا ...
ام خولہ دختر حکیم انصاریہ،بکیر بن اشبح نے خولہ سے ،انہوں نے اپنی ماں سے روایت کی ،کہ رسولِ اکرم نے ام سلمہ سے فرمایا کہ تم عدت گزارنے والی خاتون ہو،اسلئے خوشبو نہ استعمال کرو،اور نہ حنا استعمال کرو،کہ وہ بھی خوشبو ہے،ابوعمر نے ان کاذکر کیا ہے۔ ...
سعیرہ اسدیہ ،بقول جعفر اس حدیث کا اسناد مخدوش ہے،ابن مندہ وغیرہ نے ان کا نام شعیرہ اور جعفرمستغفری نے سعیرہ لکھا ہے،اور یہی درست ہے،عطا خراسانی نے عطاء بن ابورباع سے روایت کی،کہ ایک بار مجھے عبداللہ بن عباس نے کہا،کیامیں تمہیں دنیا میں ایک جنتی انسان دکھاؤں؟ انہوں نے مجھےایک موٹی سی زرد چہرہ حبشن دکھائی،اور کہا،کہ یہ عورت سعیرہ اسدیہ ہے،جو ایک بار حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی،اور عرض کیا کہ یارسول اللہ !مجھے مرض جنو...
ام کجہ ،اوس بن ثابت کی زوجہ تھیں،انہی کے بارے میں آیت مواریث نازل ہو ئی ابومحمد عبداللہ بن سویدہ نے باسنادہ ابوالحسن علی بن احمد مفسرسے اس آیت(اَلرِّجَالُ نَصِیبٌ مِّمَّاتَرَکَ الوَالِدانِ وَالاَقرَبُونَ) کے بارے میں ابنِ عباس سے کلبی کی روایت میں بیان کیا،کہ اوس بن ثابت انصاری فوت ہوگئے اور ان کی تین لڑکیاں رہ گئیں،اور ایک بیوی ام کجہ نامی،اوس کے بنوعم میں سے دو آدمی آئے،اور متوفی کا ساراترکہ اٹھا کر لے گئے،اور بیوہ اور لڑکیوں ک...
: ابن شاہین نے انھیں صحابی میں شمار کیا ہے۔ ابو معشر نجیح نے یزید بن رومان اور محمد بن کعب القرظی سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ مالک بن برھ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، یا رسول اللہ کیا میں اپنے قبیلے کا بہترین فرد نہیں ہوں! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اگر تم میں عقل ہے، تو بلاشبہ یہ خوبی وجہ فضیلت ہوگی، اگر تم میں اخلاق فاضلہ پائے جاتے ہوں، تو با مروت ہو گے اور اگر تم مالدار ہو تو با حیثیت شما...
ام بلال جو بلال کی بیوی تھیں،بقولِ جعفر امام بخاری نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے، جنہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ام عیسیٰ بن جزار عصریہ،انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت اور روایت حاصل ہوئی، بقولِ ابن ماکولا عبدالرحمٰن بن عمرو بن جبلہ نے ام فروہ دختر مزاحم العصریہ سے اپنی والدہ امِ عیسیٰ سے روایت کی۔ ...
ام فروہ انصاریہ،حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی،ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے والد سے،انہوں نے ابو عاصم سے،انہوں نے عبداللہ بن عمر سے،انہوں نے قاسم بن غثام بیاضی سے،انہوں نےام فروہ سے روایت کی،حضورِ اکرم سے پوچھا گیا،یا رسول اللہ ! کونسا عمل افضل ہے،فرمایا،اول وقت میں نماز ادا کرنا،اسے لیث،عبدالرزاق اور ابونعیم وغیرہ نے عبداللہ بن عمر سے،انہوں نے قاسم سے،انہوں نے اپنی قریبی دادی سے،انہوں نے اپنی دادی ...