حضرت شیث علیہ السلام
حضرت شیث علیہ السلام حضرت شیث علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام کے ہم شبیہ تھے۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے "ھابیل"جن کو "قابیل"نے قتل کردیاتھا ،کے بدلے میں شیث علیہ السلام عطافرمایا۔اللہ تعالیٰ نے آپ کونبوت بھی عطا فرمائی تھی۔حضرت آدم علیہ السلام کے دو دو بچے ہر حمل سے ہوئے سوائے حضرت شیث علیہ السلام کے ۔ "وضعت شیئا وحدہ کرامۃ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم فان نورہ انتقل من آدم الی شیث علیہ السلام"(مواھب اللدنیہ، انوار محمدیہ ص۱۵...