سیدی شیخ عبد اللہ دحلان
سیدی شیخ عبد اللہ دحلان رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: عبد الله بن صدقہ بن زينی بن احمد بن عثمان بن نعمۃ الله تھا۔ آپ کا سلسلۂ نسب چند واسطوں سے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور سیدۂ کائنات بی بی فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: سید عبد اللہ دحلان رحمۃ اللہ لعیہ کی ولادت 1289 ھ میں مکۃ المکرمہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: سید عبد اللہ دحلان رحمۃ اللہ علیہ نے مختلف اساتذہ سے تحصیلِ علم کے ساتھ ساتھ سیدی شیخ احمد ...