مفتی خان محمدرحمانی
استاذالعلماءمفتی خان محمدرحمانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اسمِ گرامی: آپ کا نامِ نامی خان محمد بن الحاج اللہ بن فضل محمد عباسی ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: استاد العلماء مفتی خان محمد رحمانی بن الحاج اللہ اوبھایو عباسی گوٹھ فرید آباد (تحصیل میہڑ، ضلع دادو،سندھ ) میں 1929 ء کو تولد ہوئے ۔ تحصیلِ علم: خان محمد جب پڑھنے کے لائق ہوئے تو فرید آباد کے سندھی پرائمری اسکول میں داخل کرائے گئے۔ تعلیم کے ابھی ابتدائی دن تھے کہ آپ کو استاد العلماء حضرت عل...