پسندیدہ شخصیات  

ابوخمیصہ رضی اللہ عنہ

ابوخمیصہ رضی اللہ عنہ ابوخمیصہ،ان کا نام معبد بن عباد تھااورکبارانصارسے تھے،غزوۂ بدر میں موجود تھے،ہم ان کا ذکر پیشترازیں باب حامیں زیادہ تفصیل سے لکھ آئے ہیں،ابوعمرلکھتے ہیں کہ ابومعشر نے ان کانام ابوعصیمہ لکھاہے،جودرست نہیں،ابوعمر نے اسی نام سے ان پر دو ترجمے لکھے ہیں،حالانکہ وہ ایک آدمی ہے،واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)...

ابوحیوہ کندی رضی اللہ عنہ

ابوحیوہ کندی رضی اللہ عنہ ابوحیوہ کندی جو رجاء بن حیوہ کے دادا،اورکندہ کے مولیٰ تھے،لیکن ان کی صحبت اور رویت ثابت نہیں، لیث بن سعد نے خارجہ سے،انہوں نے رجاءبن حیوہ سے ،انہوں نے والد سے،انہوں نے دادا سے روایت کی کہ حنین کی ایک کنیز جو حاملہ تھی،آپ کے پاس سے گزری،آپ نے پوچھا،یہ کس کی ہے،حاضرین نے نام بتایا،تودریافت کیا،کیااس نے اس سے جماع کیا ہے،انہوں نے اثبات میں جواب دیا،آپ نے فرمایا،اس کے بیٹے کا کیا بنےگا،اور پھر اس کا بیٹابھی کوئی نہیں،ورنہ...

حضرت عبداللہ بن ابوملیکہ

حضرت عبداللہ بن ابوملیکہ رضی اللہ عنہ عبداللہ بن ابوملیکہ ایک انصاری سے،ابن جریح نے ابی ملیکہ سے،انہوں نےایک انصاری سےجومکے میں تھے،روایت کی کہ جب حضوراکرم کھاناتناول فرمانے لگتے توذیل کے دعائیہ کلمات ارشاد فرماتے،الھم بارک لنافیمارزقتناوعلیک خلفہدونوں نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)...

حضرت ابوحازم التمارالبیاضی

حضرت ابوحازم التمارالبیاضی رضی اللہ عنہ ابوحازم التمارالبیاضی،اوربیاضہ انصارکاقبیلہ ہے،ان کانام عبداللہ بن جابربتایاگیاہے،مالک نے یحییٰ بن سعیدسے،انہوں نے محمد بن ابراہیم التیمی سے،انہوں نے ابوحازم التمارسے،انہوں نے بیاضی سے روایت کی،کہ ایک بارحضورِاکرم مسجد میں تشریف لائے،اورصحابہ نماز پڑھ رہے تھے اوران کی قراءت کی آوازسنائی دےرہی تھی،فرمایا،نمازگزاراللہ سے سرگوشی کررہاہوتاہےاس لئے تمہیں یہ امرپیشِ نظررکھناچاہیئے کہ وہ کس سے سرگوشی کررہاہے،اورش...

بنوساعدہ کے ایک شخص کےچچا

بنوساعدہ کے ایک شخص کےچچا رضی اللہ عنہ بنوساعدہ کے ایک شخص کےچچا،ابنِ مندہ کاقول ہے،بقولِ ابونعیم یہ آدمی بنوسعدسےتھا،خالد بن عبداللہ واسطی نے سعیدالجریری سے،انہوں نے ساعدی سے(ایک روایت میں السعدی ہے) انہوں نےوالدیاچچاسےروایت کی کہ انہوں نے رسولِ کریم کوسجدہ میں اتنی دیرپڑے دیکھا،جتنی دیرمیں آدمی سُبحَانَ ربی الاعلیٰ دہرالے۔ ابوموسیٰ نے ابن مندہ پراعتراض کیاہے اورعم السعدی ابوہ کہہ کرحدیث بیان کی ہے اورابن مندہ نے اسےترک نہیں کیا،تاکہ اس پراستد...

حضرت جد الصلت بن زبید

حضرت جد الصلت بن زبید رضی اللہ عنہ جدالصلت بن زبید،ابواحمدعسکری کاقول ہےکہ بعض لوگوں نے انہیں بنومزینہ سے شمارکیاہے، اوریہ کہ یہ صاحب زبید بن صلت کندی نہیں ہیں، انہوں نے صلت بن زبیدالمزنی سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے داداسےروایت کی کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں حرص کاحاکم مقرر فرمایا۔ ابواحمد عسکری کے مطابق زبیدبن صلت کا اس معاملہ سے کوئی واسطہ نہیں،کیونکہ زبید اوران کا بھائی دونوں بنوکندہ کے ذیل قبیلے بنوکثیرسے تھے،اوربنوکثیر اوربنواشع...

حضرت جدابی امیہ

حضرت جدابی امیہ رضی اللہ عنہ جدابی امیہ رضی اللہ عنہ،بقول جعفرانہوں نے اپنےداداسے روایت کی،حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،مجھےجبریل نے کہا،کہ میں اپنی کمرمضبوط کرنے کے لیے ہریسہ کھایاکروں،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر ۱۰۔۱۱)...

حضرت بہیہ

حضرت بہیہ رضی اللہ عنہ بہیہ رضی اللہ عنہ،ابواحمدنےباسنادہ سلیمان بن اشعث سے،انہوں نے عبداللہ بن معاذسے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے لہمس بن حسن سے،انہوں سیاربن منظورسےجوبنوفرازہ سےتھے، انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ایک خاتون سے جن کانام بہیہ تھا،انہوں نےاپنے والد سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم سےاجازت لے کراپناہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قمیض میں ڈال لیا،اوردریافت کیا،یارسول اللہ وہ کون سی چیزہے،جس کے استعمال سے لوگوں کوروکنا...

حضرت ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش

حضرت ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش رضی اللہ عنہ ابنِ سَعدہ صَاحب الجیوش رضی اللہ عنہ،انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کویہ کہتے سُناکہ میں اللہ کا بندہ اوراس کارسول ہوں،ابن مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)...

حضرت ابنِ ابی حمامہ

حضرت ابنِ ابی حمامہ رضی اللہ عنہ ابنِ ابی حمامہ رضی اللہ عنہ،بقول ابن مندہ ،وہ سلمی حجازی ہیں،انہوں نے باسنادہ موسیٰ بن محمدانصاری سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،انہوں نے یعقوب بن عتبہ سے،انہوں نے حارث بن ابوبکرسے،انہوں نے اپنے والد سےروایت کی،کہ ابن ابی حمامہ نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گزارش کی،یارسول اللہ!میں نے اللہ تعالیٰ کی حمدمیں اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت میں کچھ اشعارکہےہیں،فرمایا،جوکچھ میرےبارےمیں لکھاہے،وہ تورہنے دو،ہاں...