پسندیدہ شخصیات  

سیّدنا عدی ابن مرہ رضی اللہ عنہ

   بن سراقہ بن خباب بن عدی بن جدبن عجلان بلوی ہیں جوانصارعمروبن عوف کی اولاد سے تھے یہ ان کے حلیف تھے اورخیبرکے واقعہ میں شہیدہوئے ان کے سینہ میں برچھاماردیاگیاتھا اسی کے صدمہ سے مرگئے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عدی ابن قیس سہمی رضی اللہ عنہ

   ہیں یہ بھی مولفتہ القلوب میں سے تھے علی بن مبارک نے محمدبن ابی کثیر سے روایت کی ہےکہ وہ انہیں میں سےتھےمولفتہ القلوب تیرہ آدمی تھےآٹھ قریشی اورانھیں میں عدی بن قیس سہمی کوبھی بیان کیاابوعمرنے کہاہے کہ یہ معروف نہیں ہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمراور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عدی ابن فروہ رضی اللہ عنہ

   ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے اور(یہ بھی)کہاہے کہ ان کی نسبت کہاجاتاہے کہ یہ عدی بن عمیرہ بن فروہ بن زرارہ ابن ارقم کندی ہیں کوفی الاصل تھےاوروہیں ان کا مسکن تھامگرحران چلے گئےتھے بعض نےکہاہے کہ یہ وہی پہلےشخص ہیں یعنی عدی بن عمیرہ کندی ہیں یہ اکثرلوگوں کے نزدیک عمربن عبدالعزیز کے مصاحب تھے اس بخاری نے کہاہے اوربخاری کے علاوہ لوگوں نے بخاری کی مخالفت کی ہے اوران کوعدی بن عمیرہ کندی کہاہےاوربعض کے نزدیک یہ پہلے شخص نہیں ہیں اوراحمدبن زبیر...

سیّدنا عدی ابن عمیرہ رضی اللہ عنہ

   یہ عرس بن عمیرہ کندی کے بھائی تھےان سے ان کے بیٹے عدی بن عدی بن عمیرہ نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعورت کے معاملات مخفی ہوتے ہیں نیبہ عورت لواپنی رضامندی یانارضامندی بیان کردے مگربکرکی رضا اس کاخاموش ہوناہے۔اورسلیمان بن بلال نے یحییٰ بن سعید سے انھوں نے ابوزبیرسے انھوں نے عدی بن عدی سے انھوں نے اپنے والد سےروایت کی ہے کہ دوشخص رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس ایک زمین کی بابت جھگڑتے ہوئے حاضرہوئے اورآپ سے ایک ن...

سیّدنا عدی ابن عمیرہ رضی اللہ عنہ

   بن فروہ کندی ہیں ان کی کنیت ابوزرارہ تھی انھوں نے مقام ربامیں وفات پائی تھی۔ان سے قیس بن ابوحازم نے روایت کی ہے ہم کو عبدالوہاب بن ابی منصور امین نے اپنی سندکے ساتھ سلیمان بن اشعث سےنقل کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے مسددنے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے یحییٰ نے اسمعیل بن خالد سے نقل کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے مجھ سے قیس نے بیان کیاوہ کہتےتھے  مجھ سےعمروکندی نے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااے لوگوں تم میں سے جو شخص ہماری ...

سیّدنا عدی ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن سوید بن زبان بن عمروبن سلسلہ بن عنم بن ثوب بن معن بن عتووطائی ہیں یہ مغنی اور شاعرہیں ابن کلبی نے کہاہےکہ انھوں نے جاہلیت کازمانہ بھی پایاتھااوراسلام کابھی بحالت اسلام جو اشعارانھوں نے کہےتھے ان میں سے چند یہ ہیں  ۱؎ ۱؎                     ترکت الشعرواستبدلت منہ             ...

سیّدنا عدی ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بن عمیرہ بن فروہ بن زرارہ بن ارقم بن نعمان بن عمرو بن وہب بن ربیعہ بن معاویہ اکرمین کندی ہیں ان کی کنیت ابووفرہ تھی ان کوابن ابی عاصم اورعلی عسکری اورطبرانی وغیرہم نے صحابہ میں بیان کیاہے لیکن ان کے والد کے صحابی ہونے میں توکوئی شک ہی نہیں ہے۔طبرانی نے اپنی سند کے ساتھ یحییٰ بن سعیدسے انھوں نے ابوزبیرسے انھوں نےعدی بن عدی بن عمیرہ کندی سے نقل کرکےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس نےمسلمان کے مال(تلف کرنے) میں قسم کھائ...